1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرقت کے اداس لمحوں میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏28 ستمبر 2006۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    10 نومبر2003 کو روم میٹ کی یونیورسٹی چھوڑ کر جانے پر لکھی


    غزل
    فرقت کے اداس لمحوں میں
    تیرے وصل کو ےاد کرتا ہوں

    پیار کی لطیف رنگوں میں !
    تیرے عکس کو ھی تکتا ھوں

    عشق کی بے نام وادیوں میں
    تیرے نام کی مالا جپتا ھوں

    اپنے لکھے ھوے نصیبوں میں
    تیرے ملن کے لیکھ ڈھونڈتا ھوں

    زندگی کی ان الجھنوں میں
    تیرے احساس سے جیتا ھوں !

    چھپے ھیں جو تیری اداوں میں
    ان جذبوں کو بھی سمجھتا ھوں

    رضا ڈوب کر گہری سوچوں میں
    ھر لفظ تمھارے نام لکھتا ھوں !

    (ایم اے رضا بقلم خود)
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لکھا ھے خوب :a180: یہ لوگ لکھنا چھوڑ کیوں دیتے ھیں
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ا نشا اللہ اب میں نے اپنی مصروفیات کو سمیٹ لیا ہے اور ارد گرد کی مصروفیات جن میں ماحول یا کسی فرد واحد کی زات کا اثر ہوتا وہ ختم ہو چکی ہیں اب میں با قاعدگی سے لکھتا رھوں گا
    اور میرا شاعری کے علاوہ چونکہ نثر لکھنے کا بھی سلسلہ ہے تو اس وجہ سے بھی اج کل اس کو زیادہ وقت دے رہا تھا ا نشا اللہ جنوری 2009 تک میری پھلی کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہو گی اور یہ سب ہماری اردو کی پوری ٹیم ،روزنامہ جناح روزنامہ تحریک،روزنام اواز روزنامہ اساس روزنامہ جزبہ اور اوصاف کی تمام ٹیم کی بدولت ممکن ہو ا انہین تمام اخبارات میں اپ میرے کالم جو شعور آگہی اور جستجوئے انقلاب کی تختی کے ساتھ چھپتے ہیں بھی پڑھ سکتے ہیں امید واثق ہے کہ اپ ضرور پسند فرمایں گے
    ----------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------------
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انشا اللہ جوں ہی موقع ملتا ھے اپنی پہلی فرصت میں ہی ضرور خریدیں گے اور پڑھیں گے پھر آپ کو تعریفی کلمات بھی بھیجیں گے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم رضا بھائی ۔
    اللہ تعالی آپکو کامیابیاں عطا فرمائے۔
    آپ کے ادبی شاہکار کا انتظار رہے گا۔ انشاءاللہ
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    رضا بھائی اللٌہ تعالیٰ آپکو کامیابیوں سے ھمکنار کرے، آمین،!!!!!!
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: کمال کو پہنچ کر بھی بے کما رھا :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: غزل :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    کمال کو پہنچ کر بھی بے کمال رھا
    جمال کو چھو کر بھی بےجمال رھا
    کس نہج پہ ہے زندگی میری
    مثال ھو کر بھی بے مثال رھا
    کیا عجب چیز ھوں میں اس قدر
    زائل ھو کر بھی لازوال رھا
    مجبوریوں نے لوٹا ہے مجھے کسقدر
    سائل بن کر بھی بے سوال رھا
    کیسے عمل تھے میرے شب آخر
    عامل ھو کر بھی بے اعمال رھا
    فسوں اسکا بھی کیسے سمھجتا میں
    خیال کر کے بھی بے خیال رھا
    رضا یہی ھے فسانہ ِشب ھجراں
    حال ھو کر بھی بے حال رھا



    ----------------------------------------ایم اے رضا--------------------------------------------------
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم رضا بھائی ۔
    وطن سے دور رہنے والوں کو یہ اخبار اگر میسر نہ ہوں ۔ تو کیا کہیں آن لائن آپکے کالم دستیاب ہیں ؟
    یا اگر آپکے پاس ہیں تو گاہے بگاہے حالاتِ حاضرہ کے چوپال میں ارسال کرتے رہا کریں۔
    پیشگی شکریہ :flor:
     
  9. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بہت خوب
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں