1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از طالب رحمت, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    فاطمہ جی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں وہاں تو دوائی بھی بغیر ڈاکٹری نسخہ کے نہیں ملتی اور پاکستان میں ہر قسم کی دوائی جاکر میڈیکل سٹور سے لے لو بغیر نسخہ کے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    السلام علیکم۔ فاطمہ بہن۔
    میں اپنے پچھلے پیغام سے معذرت چاہتا ہوں۔میں نے ایک فرسٹ ایڈ بکس کی جو مشملات عرض کی تھیں وہ ایک عام فیملی فرسٹ بکس تھا۔ اور آپ یقینا اتفاق کریں گی کہ گھر میں تو عام طور پر کھانسی کا شربت۔ سردرد کی گولیاں وغیرہ ہمیشہ دستیاب ہوتی ہیں بلکہ برطانیہ میں یہ ادوایات عام جنرل سٹورز سے بھی بنا ڈاکٹری رسید کے دستیاب ہوتی ہیں۔ اس لیے میں نے اسپرین وغیرہ بھی لکھ دیں۔
    آپکا موقف درست ہے کہ قانونی طور پر وہ فرسٹ ایڈ بکس جو دفاتر، گاڑیوں یا دیگر پبلک پلیسز پر رکھا جاتا ہے اس میں کسی طرح کی ادوایات نہیں‌رکھی جاتی ۔ اور ابتدائی طبی امداد دینے والوں کو بھی اجازت نہیں ہوتی کہ مریض کو کسی طرح کی دوائی دیں۔

    اصلاح کے لیے شکریہ۔

    والسلام
     
  3. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    ارے بھائی معذرت کیوں
    بہنوں سے کوئی معذرت کرتا ہے بھلا۔۔۔
    اس طرح تو غلطی میری بھی ہوئی ناں کہ مجھے سمجھنا چاہیے تھا کہ آپ گھر میں رکھے فرسٹ ایڈ باکس کی بات کر رہے ہو کہ کون کون سا سامان ہونا چاہیے اس میں۔۔ یہاں تو میرا معذرت کرنا بنتا ہے۔۔ یا تو آپ اپنی معذرت واپس لے لیں یا پھر مجھے بھی کرنے دیں :)
     
  4. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فرسٹ ایڈ اور میڈیسن کے نام

    :p_rose123:شکریہ مفید پوسٹ کے لیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں