1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرانسیسی خاندان کا رمضان شریف میں اسلام قبول کرنا

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 جولائی 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم یورپ اور امریکہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مہم جوئی اور جھوٹے پراپیگنڈے کی اصل وجہ امریکی اور یورپین لوگوں کا تیزی سے اسلام قبول کرنا ہے ۔یورپ اور امریکہ میں جس تیزی سے وہاں کے باشندےاسلام قبول کر رہے ہیں ۔عیسائیوں اور یہودیوں کو ڈر ہے کہ وہ اپنے ہی ملکوں میں اقلیت میں تبدیل ہو جائیں گے ۔
    وہاں اسلام کو Fast growing religion کہا جاتا ہے ۔اس ویڈیو میں فریچ (فرانسیسی ) خاندان اسلام قبول کر رہا ہے ۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں