1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراق گورکھپوری کو برجستہ جواب

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    فراق گورکھپوری کو برجستہ جواب

    ڈاکٹر اعجاز حسین الٰہ آبادی یونیورسٹی میں غزل پڑھا رہے تھے۔فراق گورکھپوری بھی وہاں بیٹھے تھے۔انہوں نے ڈاکٹر اعجاز حسین سے پوچھا: یہ ایسا کیوں کہا جاتا ہے کہ غزل گو شعراء عام طور سے بد کردار ہوتے ہیں؟۔
    اعجاز صاحب برجستہ بولے: ان کے سامنے آپ کی مثال رہتی ہے۔
    کلاس میں ایک زبردست قہقہہ پڑا اور فراق صاحب کی آواز قہقہوں میں دب گئی،وہ جو اب میں کچھ کہنا چاہتے تھے۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں