1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز جی کی باتیں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    10389471_723280657710567_3674871923378211699_n.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے بنک کے مینیجر جناب فیض احمد فیض تھے ۔ ۔ ۔ بولے !

    سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھے
    ہمیں لوٹنے آئے ہو جیسے ہم آشنا نہ تھے

    ہاں، جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کی
    ہم نے بھی مگر دوستی بس فائدے سے کی

    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
    آ کر یہاں پر تم پھنس گئے ہو میری جان

    کیوں دادِ غم ہمیں نے طلب کی، بُرا کیا
    مگرہمیں ہی لوٹنے آئے یہ تم نے کیا کیا

    گر فکرِ زخم کی تو خطاوار ہیں کہ ہم
    ہاتھوں میں تیرے پستول ہے نہ کوئی بم

    ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا
    تم ہی کہو یہ ڈاکہ زنی کا کیا کریز تھا

    لب پر ہے تلخیِ مئے ایّام، ورنہ فیض
    ہم نے بلائی نہیں خود آئی ہے پولیس​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آداب عرض ہے ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تُو رنگیں ہے نہ سادہ ہے کیا کیا جائے
    پھرآج کام بھی زیادہ ہے کیا کیا جائے

    ہمیں بھی مانگنے کا کوئی ڈھب نہیں آتا
    اُسے بھی ہر راہ کشادہ ہے کیا کیا جائے

    کچھ اپنے دوست بھی پیٹو بہت ہوئے صاحب
    پلیٹ میں چرغا بھی آدھا ہے کیا کیا جائے

    نہ اُس سے اُس کا نمبر مانگ سکتے ہیں
    نہ ہی اپنا بتانے کا ارادہ ہے کیا کیا جائے

    سلوک دوستاں نے تو نام ڈبو دیا فراز
    مگر یہ کلموہا بہت سادہ ہےکیا کیا جائے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز نے کہا تھا اور درست کہا تھا ۔ ۔ ۔

    اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھے
    ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں