1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرائی مچھلی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    فرائی مچھلی

    اجزاء:بون لیس مچھلی1/2کلو،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ، (بیٹر بنانے کے لیے) انڈے دو عدد،دودھ1/2کپ،اجوائن1/2چائے کا چمچ، کُٹا ہو ا زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ، میدہ 1/2کپ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،تیل تلنے کے لیے حسب ضرورت

    ترکیب:پہلے مچھلی پر ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک،کالی مرچ اور سرکہ لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ایک برتن میں انڈے ،دودھ،اجوائن،کُٹا ہوا زیرہ،نمک اور کارن فلور ڈال کر گھول لیں اور مچھلی کے ٹکڑو ں کو آمیزے میں ڈِپ کریں۔اب ایک پین میں تیل گرم کر کے مچھلی کے ٹکڑوں کو فرائی کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں