1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏9 اکتوبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    وقاص قائم صاحب

    اسلام علیکم

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے . الحمد للہ۔

    اور آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے حق بات کہہ دی۔ مجھے بہت خوشی ہوئی اور آپ کا وقار بڑھا۔

    بھائی جان دنیا میں تمام افراد حرمت و تحریم کے حوالے سے آپس میں بہن بھائی ہی ہوتے ہیں خواہ کوئی اقرار کرے یا نا کرے۔ اور بہن بھائیوں میں پیار محبت، اور جذبہ اخوت موجود ہوتو رشتوں میں سچائی محسوس ہوتی ہے۔ مگر خیال رہے کہ کسی کی دل جوئی کرنا اور ماحول کو ہرابھرا رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اور یہی سنت رسول بھی ہے۔

    کچھ لوگ ایک دوسرے کے لئے خاص ہوتے ہیں کہ ان کے خیالات اور ذہنی اپچ ہم ذوج ہوتی ہے۔
    اور جس سے نکاح ہوجائے وہ آپ کیلئے بہت خاص ہوجاتا ہے۔

    امید ہے آپ کو میری کھری باتوں سے کوئی تکلیف نہیں پہنچی ہوگی۔

    خوش رہیں اور خوشیاں بکھیرتے رہیں۔۔۔۔۔۔

    اس ملک سے جتنا آپ پیار کرتے ہیں ہمارے پیار میں بھی کوئی کھوٹ نہیں۔

    امید ہے خلوص کا یہ سفر بخیر و خوبی آگے بڑھتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔



    [​IMG]

    آیئے اس چھوٹی بچی کے ساتھ ملالہ کی بحالی صحت کیلئے دعاء کریں۔۔۔۔۔۔
     
  2. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ رب العزت ملالہ کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے۔ اور ملک و ملت کی تمام بچیوں کو، اور بچوں کو، وہ جو ڈرون میں مارے گئے یا لاپتہ ہوگئے یا خودکش حملے کا شکار یا کسی اور سبب اللہ ان سب کو شفایاب فرمائے۔
     
  3. فرحان صدیقی
    آف لائن

    فرحان صدیقی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں اور خاص کر پاکستانی عوام کو اس مشکل گھڑی سے جلد از جلد نکالے۔۔۔ آمین !!!
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    تو عزم و ہمت کا نشان ہے ملالہ
    ان ظالموں نے تم کو نشانہ بنا ڈالا
    نہیں انکی نظر میں عورت کا کوئی مقام
    کہلاتے ہیں یہ خود کو داروغہ اسلام
    اس دور کو تاریکی میں لے جانا چاہتے ہیں
    عورت کی ہر آواز کو دبانا چاہتے ہیں
    عورت کو ایک بے جان کھلونا بناناچاہتے ہیں
    اسلام کی دی ہوئی عظمت مٹانا چاہتے ہیں
    تم گل مکئی کے نام سے جو کچھ لکھا کرتی تھی
    حیرت سے بی بی سی سے ہمیشہ سنا کرتی تھی
    ملالہ نہ ملال کر ہم تمہارے ساتھ ہیں
    یہ ساری دعائیں یہ خواہشیں تمہارے ساتھ ہیں


    بشکریہ: بی بی سی (آپ کی آواز)
     
  5. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ کریم ملالہ کو شفا یاب فرمائے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں