1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏9 اکتوبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملالہ یوسف زئی۔۔۔۔۔

    ارض پاکستان کا اجالا ملالہ یوسف زئی
    سوات کو نئی پہچان ملالہ یوسف زئی۔۔۔۔۔
    بچوں کے حقوق کیلئے اپنی آواز اٹھانے والی بہادر مسلمہ۔۔۔
    پاکستان کا پہلا امن ایوارڈ جیتنے والی ہونہار طالبہ۔۔۔۔
    سوات کا ایک نیا تشخص جیتنے والی باعزم طالبہ۔




    پاکستان کا فخر


    [​IMG]



    پاکستان کا اجالا



    [​IMG]



    پاکستان کی خوشبو



    [​IMG]



    روشن خیال طالبہ




    [​IMG]



    ہونہار طالبہ



    [​IMG]



    [​IMG]






    پورا پاکستان دعاگو ہے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ملالہ یوسف زئی صحت یاب ہوجائے۔

    آپ سب سے درخواست ہے قوم کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاء کریں۔
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی علم کی ا س مشعل کو ہمیشہ روشن رکھے۔۔۔ملالہ ہم سب کا فخر ہے ۔۔ہر محب وطن پاکستانی اور ہر علم سے محبت کرنے والے کا مان ہے۔۔اس ننھی سی بچی نے چٹان جیسے حوصلے کے ساتھ جہالت کے علمبرداروں کو ٹکر دی ہے۔۔۔سبق ہے یہ ان نا امید مایوس ہموطنوں کے لیے کہ حوصلے ہتھیاروں کے محتاج نہیں ہوتے۔۔قلم اور علم کی طاقت ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔۔۔جو ملالہ نے کیا آج دنیا اس کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے اور ان شاءاللہ اس کی کامیابیوں اور کامرانیوں کی داستان اور طویل ہوگی ۔۔ان شاءاللہ۔۔۔۔
    بلاشبہ آج دل بہت بوجھل ہے۔۔ بہت دکھ ہے ۔۔کیا ہم آہستہ آہستہ جہالت کی تاریکیوں میں گم ہوجائیں گے؟۔۔کیا اسی طرح علم کی شمع ایک ایک کر کے بجھتی رہے گی ۔۔۔کیا ہم بحیثیت قوم ملالہ جیسے خوبصورت اور روشن ضمیر والوں کے قابل نہیں رہے۔۔۔کیوں ہم سے قابل اور روشن دماغ لوگ چھین لیے جاتے ہیں۔۔۔اس کے پیچھے کون لوگ ہیں جو اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ابھی تو ارفع کے جانے کا دکھ کم نہیں ہوا اور آج ملالہ کے بارے میں یہ افسوسناک خبر سننے کو مل گئی
    دعا ہے کہ اللہ اسے جلد صحت یاب کرے ۔۔اور وہ اپنے عزم اور حوصلے کا سفر دوبارہ پورے جوش اور جذبے کے ساتھ شروع کر سکے۔۔آمین ثم آمین
     
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت افسوس ہوا ہے دیکھ کر
     
  4. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ملالہ یوسف زئی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
    اور ہر مشکل آسان فرما دیں۔!!!
    آمین ثم آمین
    [​IMG]
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ملالہ یوسف زئی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    http://express.com.pk/images/NP_LHE/20121010/Sub_Images/1101640694-1.jpg

    ملالہ یوسف زئی کے نام

    گلِ حیا کی ڈائری کا اک ورق

    چمن میں ڈیرے ڈالے ہیں یہ کہہ کے کچھ درندوں نے
    کہ ہم تزئینِ گلشن کا فریضہ لے کے آئے ہیں
    کلی کا مسکرا کے پھول بننا بھی فحاشی ہے
    فقط پتوں کے برقعے میں تبسم کی اجازت ہے
    کسی کوئل کی کُو کُو بھی غنا کے ذیل میں ہے
    اور خوشبو کا کسی جھونکے کی انگلی تھام کر چلنا نہیں جائز
    کہ جھونکے غیر محرم ہیں
    وگرنہ ہم تمہاری پشت پر درے لگائیں گے
    ہوا ! اٹکھیلیاں مت کر!
    کہ شاخیں جھومتی ہیں تو چمن میں رقص کی بنیاد پڑتی ہے
    بجائے رقص اب طاؤس کو مرغِ مقدس سے
    اذانیں سیکھنا ہوں گی
    یہاں ہر سرکشیدہ سرو کو اب سر جھکانا ہو گا
    ورنہ ہم اسے پھانسی کی سزادیں گے
    خدایا!
    کنکروں والی ابابیلوں کو جلدی بھیج

    عطا تراب
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔


    گل مکئی

    [​IMG]
    یا اللہ، ملالہ کی دعاء
    خدایا! کنکروں والی ابابیلوں کو جلدی بھیج

    جلد قبول فرمائیے کہ انسانیت درندوں کےچنگل میں پھنس کر رہ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستانی ڈاکٹرز نے ملالہ یوسف زئی کی گردن میں لگنے والے گولی کامیابی سے باہر نکال لی ہے۔ الحمدللہ۔

    آئندہ چند دن ملالہ کی صحت کیلئے بہت اہم ہیں، آپ سب لوگ ہماری قوم کی ہونہار بیٹی کیلئے برخلوص دعائیں کیجئے۔۔۔۔۔۔


    [​IMG]
    ہمارا پیارا وطن انسانی درندوں کی اماجگاہ بنا ہوا ہے۔ ہم سب لوگ ایسے لوگوں کو کیوں ووٹ نہیں دیتے جو پروقار زندگی کے سفر میں ہمارے ہم سفر ہوں۔۔۔۔۔
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    یااللہ ارض پاک کی سب بچیوں ، سب ماؤں کو سلامت رکھنا
    اس مٹی کی سب دھوپوں کو، ہر چھاؤں کو سلامت رکھنا

    آمین
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اگر ملالہ یوسف زئی زندہ بچ گئی تو ہم دوبارہ حملہ کریں گے (نعوذ باللہ) ۔۔۔۔۔۔۔ طالبان

    [​IMG]
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ملالہ یوسف زئی کو صحت کاملہ عطا فرمائے ،آمین ثم آ مین
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    ہر کسی چینل والے نے اپنے اپنے رنگ کی عینک پہن رکھی ہے، اور اسی کے مطابق ملالہ کے واقعے پر تبصرے کر رہا ھے۔
    بارہ سال سے جاری آگ اور خون کے کھیل میں نہ جانے کتنی ملالاوں کے چیتھڑے امریکہ اور نیٹو کے ہاتھوں، ہماری مدد سے اڑ چکے ہیں مگر وہ تو جیسے انسان نہ ہوں مکھیاں مچھر ہوں۔
    میڈیا پر افسوس ہے جسے صرف اپنے مالکوں کی مرضی کی خبریں ہی نظر آتی ہیں۔ اس واقعے کو ضرورت سے زیادہ اچھال کر ہیجان برپا کیا جا رہا ہے۔
    اللہ بچی کو صحت کاملہ دے اور اس کے بعد اسے ہدائت بھی دے کہ آیندہ بھینسوں کی لڑائی میں گھاس نہ بنے۔ اس واقعے کے بعد مزید استعمال ہونا بہادری نہیں بیوقوفی ہوگی۔
    حالانکہ امریکہ، برطانیہ، نیٹو اور این جی اوز کو اسکی اور بہت سی ایسی شکلوں میں روسٹ مرغ نظر آ رھے ہوتے ہیں-اور قاتلانہ حملے پر سب سے زیادہ شور بھی انھی ممالک میں ہی ہو رہا ہے
     
  14. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

     
    تعليم کے دشمنوں نے ايک بار پھر حملہ کيا۔ اس بار ملالہ يوسف زئی کو نشانہ بنايا گيا جو کہ " قومی امن انعام" بھی جيت چکی ہیں۔  سکول کے بچوں کو نشانہ بنانا ایک بہت بڑا ظلم ہے۔ اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔
     
     

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    ملالہ یوسف زئی کے بارے میں مزید جاننے کیلئے درج ذیل لنک چیک کیجئے:-



    http://www.youtube.com/watch?v=-z1VDJHcHno


    آٹھویں جماعت کی بہادر پاکستانی لڑکی تعلیم کیلئے بربریت کے علم براداروں کے مقابلے میں کھڑی ہوئیں

    http://www.youtube.com/watch?v=nME-TeBAfmU


    فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی

    http://www.youtube.com/watch?v=w7YRHdnmafo&feature=related
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    امن کی پیامبر اور علم و شعور کا درخشاں ستارا ملالہ یوسف زئی کے بارے میں اسپتال والے خوشخبری دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ بہادری اور امید کی علامت ملالا یوسف زئی کے ہاتھ اور پاوں حرکت کرنے لگے ہیں۔۔۔۔

    الحمد للہ۔۔۔۔
     
  17. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ملالہ یوسف زئی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
    اور ہر مشکل آسان فرما دیں۔!!!
    آمین ثم آمین
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ملالہ یوسف زئی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

    آج نیوز میں بتایا گیا کہ ڈاکٹرز کے مطابق ملالہ نے ڈاکٹرز سے بات بھی کی ہے اور طبیعت میں کچھ بہتری ہے اور اگر مزید علاج کی ضرور ہوئی تو انہیں دبئی یا جرمنی بھیجا جائے گا
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    ملالہ یوسف زئی کی حالت سنبھلنے لگی!
    [​IMG]
    کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں زیر علاج ملالہ یوسفزئی کی حالت بہتر ہو رہی ہے تاہم ابھی بھی اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

    آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قراردیے تھے۔ گزشتہ رات راولپنڈی سے آنے والے 2 سرجنوں نے ملالہ یوسف زئی کا معائنہ کیا اور کہا کہ گولی لگنے سے دماغ میں ہونے والی سوجن کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے ملالہ کی حالت کو بہتر قرار دیا۔ ادھر سوات نے سیکیورٹی فورسز نے تحقیقات کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کے سکول کے چوکیدار، ایڈمنسٹریشن اور وین ڈرائیور کے بیان قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق حملے سے 2 روز پہلے دو لڑکے ملالہ یوسف زئی کے سکول آئے تھے اور انہوں نے اپنی بہن کے داخلے سے متعلق معلومات حاصل کی تھی۔ یہ دونوں لڑکے مشتبہ قرار دیے گئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے سوات کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن متوقع ہے۔ ابھی تک بیالیس کے قریب مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

    بشکریہ دنیا نیوز
     
  20. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    جس کا کھائیں گے اسی کا طوطی بولے گا۔ میڈیا اور حکمران تو اسی اصول کے قائل ہیں اور ان سے کوئی امید بھی نہیں لیکن سوال یہ ہے کہ ہمارا پڑھا لکھا، سمجھدار طبقہ کیا سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ یا پھر ان کی مثال بھی گائے بھیڑ سی ہے کہ جو دکھا دیا جائے وہ دیکھ لیتے ہیں ۔ جو سنا دیا جائے وہ سن لیتے ہیں۔ اور جو بتادیا جائے وہ بول دیتے ہیں۔۔۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    آج کل میڈیا کھلے سمندر کی طرح ہے۔
    کیا آپ ملالہ کے بارے میں انگلی اٹھا سکتے ہیں؟
    اگر نہیں تو پھر ظالموں کے خلاف آواز اٹھانا بحیثیت انسان آپ کی ڈیوٹی ہے۔
    عظمت انساں درس انسانیت میں پنہاں ہے بربریت درندگی کا چلن ہے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن کیا ہمیں صرف ان ظالموں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے جنہوں نے ملالہ پر حملہ کیا. صرف ان ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر خاموش بیٹھ جانا چاہیے.
    یا پھر ہمیں ہر وقت اور ہر لمحے ان ظالموں کی خلاف آواز اٹھانی چاہیے جو کسی مسلمان اور کسی بھی پاکستانیوں پر مسلسل حملے کئے جا رہے ہیں. اور ہم خاموشی سے اناللہ پڑھ کر اس واقعے کو بھول جاتے ہیں
    ہمیں ملالہ پر حملے کا اتنا ہی دکھ ہے جتنا ہمیں کسی بھی مسلمان یا کسی پاکستانی کے ناحق مارے جانے پر ہوتا ہے. کیونکہ وہ مسلمان ہے اور پھر پاکستانی ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    بے شک تمام انسان برابر ہیں مگر واقعات تحریک کا باعث ہوتے ہیں۔ ہمارا پیارا وطن استعمار کے مفادات کے حصول کا میدان بنا ہوا ہے۔ اور استعمار کے نظام کے تحت قانون صرف کمزوروں کیلئے ہوتا ہے جب کہ ان کے پروردہ کسی بھی قانون سے ماوراء ہوتے ہیں۔
    اس لئے ضرورت ہے مخلص اور داخلی لیڈرشپ کو مضبوط کرنے کی اور بحیثیت پاکستان ہمیں یک جا ہونا چاہیے یہ ہماری طاقت بھی ہے اور ہمارے جینے کی ضمانت بھی۔

    آپ شاید ملالہ کے بارے میں اس لڑی سے ذیادہ خوش نہیں جب کہ میں تو اس واقعے سے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ ہم سب کو یکجا ہوکر آواز بلند کرنا ہے۔۔۔۔۔۔

    اتفاق میں برکت ہے۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    خوش کون ہو گا جی، جب ایسے موقع پر لڑی بنی ہو جب مفعول زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو.
    باقی ظلم کے خلاف آواز اٹھانے میں ہم آپ کے ساتھ ہیں.لیکن صرف ملالہ پر نہیں
    بلکہ ملالہ جیسے دوسرے بہت سارے مسلمان اور پاکستانیوں پر ہونے والے مظالم پر
    کیا معلوم آنے والے کل ہم بھی شاید ان مظلوموں میں شامل ہوں. جو ناحق کسی نہ کسی ظلم کا نشانہ بن چکے ہیں
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اس وقت ضرورت ہے پاکستان کو ظالموں سے بچانے کی۔ اسلام ہر جان کے احترام کاحکم دیتا ہے اور جو ظالم یہ قتل و غارت کررہے ہیں وہ مسلمان کیسے ہوسکتے ہیں؟
    ہمیں اپنی صفوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے اور کالی بھیڑوں سے نجات حاصل کرنا ضروری ہے۔۔۔۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    درندگی ! اسے کوئی بھی نام دیا جائے ، یہ درندگی ہی رہے گی ۔
    خدا غارت کرے ایسے درندوں کو کہ جو معصوم بچوں تک کو نقصان پہنچانے سے باز نہیں آتے ۔ میرے گھر میں بھی ایک ملالہ ہے ، اور یہ یقینا ہر گھر میں ہو گی ، قوم کی ہر بیٹی ملالہ ہے ، اب ہمین ان درندوں کو پہچاننا ہو گا ، چاہے یہ طالبان کے نام پر کوئی ظالمان ہیں ، یا امریکی ایجنٹ ، اب ہمین ہر حال میں اُنہیں خود سے الگ کر کے اُن کے انجام تک پہنچانا ہو گا ، مگر ہمیں اس کے لیے طریقہ کار تبدیل کرنا ہو گا ، ہمیں اس جنگ میں یقینی فتح کے لیے اپنی جنگی حکمت عملی تبدیل کرنی ہو گی ، اور اس جنگ کو جلد از جلد اپنے انجام تک پہچانا ہو گا ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    ہم سب اس پیاری بیٹی کی صحت یابئ کیلئے دعا گو ہیں
     
  28. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ میڈونا نے اپنا گانا ہیومن نیچر ملالہ یوسف زئی کے نام کردیا اور بہادر بچی کے حوصلوں کو سراہا۔۔۔۔۔۔
    یہ اعلان آپنے کیلیفورنیا میں ایک کنسرٹ کے دوران کیا۔۔۔۔
     
  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فخر پاکستان ملالہ یوسف زئی ۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی اپنے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس بچی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں