1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فاروق درویش جی کا پیغام

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏11 جون 2014۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے محترم صارف @فاروق درویش جی کا پیغام

    برادران گرامی ۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی اپنے دہشت گزیدہ وطن عزیز پاکستان کی طرح دہشت گردوں کیخلاف حالت جنگ میں ہوں ، جوہر ٹاؤن لاہور میں ادویات کے نام ہر پیشہ ورانہ جعلسازی، نشہ مواد فروخت کرنے والے درندہ صفت ڈرگ مافیہ اور غلیظ ترین ہم جنس پرست گروہ نے مجھ پر زندگی کی آخری جنگ مسلط کر دی ہے ۔۔۔۔۔ جس کے حوالے سے پریس کلب لاہور ، اسمبلی ہال، لاہور ہائی کورٹ اور نواز شریف ہاؤس رائیونڈ کے باہر مکمل تفصیلات کی تحریر تقسیم کروں گا ۔۔۔۔۔ مجھے زندگی کی حفاظت کیلئے نواز شریف یا شہباز شریف کی سرکار کی نہیں بلکہ کل عالم کی سرکار اس مالک کائنات کی مدد درکار ھے جو سب کا خالق و مالک ھے ۔۔۔۔۔۔۔ فاروق درویش۔ 03224061000
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کی مکمل حفاظت فرمائیں اور آپ کو نیک مقصد میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب آپ کیلئے دعا گو ہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم :drood: کے صدقے وطن کے عظیم مجاہد کو حفاظت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین

    دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے ان کرپٹ سیاستدانوں کو تحفظ دینے والے اس ظالمانہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ہمیں متحد ہونا ہوگا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فاروق درویش بھائی ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں