1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر مسلموں کو عبادت گاہ کی اجازت شرعی یا خلاف شریعت ہے 4

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امام ابو الحسن علی بن محمد الماوردی المتوفی 450ھ رقم فرماتے ہیں :

    ولا يجوز ان يحدثوا فى دار السلام بيعة و لاكنيسة فان احدثوها هدمت عليهم . (الاحكام السلطانية ص146)

    كہ ’’اہل ذمہ کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ دار السلام میں نیا بیعہ یا کنیسہ تعمیر کریں ۔ اس کی ان کو شرعاً اجازت نہیں ۔ اگر وہ کوئی بیعہ یا کنیسہ تعمیر کریں گے تواس کو گرا دیا جائے گا۔‘‘
     

اس صفحے کو مشتہر کریں