1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیرت کے ٹیکے (اقتباس)

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏21 دسمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    غیرت کے ٹیکے
    یار لوگ بھی سجنوں کو ذرا ذرا سی بات پر غیرت کے انجکشن لگاتے رہتے ہیں ’تمہارے شریکوں نے اپنے والد کے چہلم پر دو ہزار لوگوں کی دعوت کی تھی، اگر تم میں غیرت ہے تو ابا کے چہلم پر کم از کم تین ہزار افراد کا کھانا پکنا چاہئے۔‘ اسی طرح کے ایک چودھری صاحب غیرت کے چکر میں ابا مرحوم کے چہلم کے’باراتیوں‘ کا ذکر کرتے ہوۓ کہہ رہے تھے،’والد صاحب کے چہلم بہت زیادہ لوگ تھے کھانا پکانے پر چھ من گھی خرچ ہوا ہے۔‘ اس پر قریب بیٹھے میراثی نے معصومیت سے پوچھا’چودھری صاحب! آپ نے وڈے چودھری جی کو تل کے دفن کیا ہے؟‘


    اقتباس ملاوٹ کے ساتھ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں