1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوریات

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏4 مارچ 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    زندگی ہِجر کا سرِ نہاں
    ہر اِک وصل کا خواہاں

    کوئی قربت سے فرحاں
    کوئی فرقت سے پریشاں

    کوئی شناسائی سے نازاں
    کوئی تنہائی سے بدگماں

    کوئی تعلق سے گریزاں
    کوئی لا تعلق سے نالاں

    کوئی طالبِ جانِ جاناں
    کوئی طالبِ مالکِ جہاں

    غوری
    10 مارچ 21
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات
    جب مال و دولت مطمحۂ نظر ہو تو تمام قدریں بے قدر ہوکے رہ جاتی ہیں.

    ایمانداری حق اور سچ پرخار ضرور ہیں مگر اس پہ چلنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی بلکہ ارادوں اور جذبوں کو اک نئی جِلا ملتی ہے. صحت متاثر نہیں ہوتی. سکون غارت نہیں ہوتا اور ضمیر پہ کوئی بوجھ نہیں ہوتا.

    جبکہ طمع, حِرص, لالچ اور خود نمائی ایسے جان لیوا عوامل ہیں; جن کی پیروی کرنے سے انسان دلی اطمینان سے محروم ہو جاتا ہے. اخلاقی قدروں کو پسِ پشت ڈال دیتا ہے. پژمردگی کی ایسی وادی میں داخل ہوجاتا ہے جہاں چاروں طرف خوف و حراس اس کا پیچھا کرتے ہیں. حزن و ملال اسے گھیرے رکھتے ہیں. حیرت دامن گیر رہتی ہے. ندامت اپنے بھر پور جلو کے ساتھ نمودار ہوجاتی ہے. نیند کہیں کھو جاتی ہے. امید ناراض ہوکر اپنے میکے چلی جاتی ہے اور انسان تن و تنہا رہ جاتا ہے.

    سادگی سچائی اور ایمان داری آپ کو جسمانی طور پہ طاقت ور بناکے رکھتے ہیں اور روحانی طور پہ مستحکم و توانا رکھتے ہیں.

    اچھے دنوں کی تلاش جاری رکھیں مگر لالچ آپ کو اچھے دنوں سے محروم کر دیتے ہیں.

    مخلص و دعاگو

    غوری 11 مارچ 21
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    انسانی جسم کیلئے خون لازمی جزو ہے. جسم کے جس حصہ میں خون نہیں پہنچ سکتا وہ حصہ ناکارہ ہو جاتا ہے.

    زندگی کو رواں دواں رکھنے کیلئے پیسہ اسی طرح ضروری ہے جیسے جسم کیلئے خون.

    ریاست کا قیام عوام کیلئے ہوتا ہے. عوام کی بقا ریاست کے دوام کی ضمانت ہے.

    عام آدمی کی بنیادی ضروریات پورا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے.

    مال دار لوگوں پہ فرض ہے کہ اپنے زائد مال میں سے نادار لوگوں کی داد رسی میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ بندگانِ خدا کو خوش کرکے اللہ تعالی کی رضا حاصل کرسکیں.

    عارضی دنیا کو عارضی انداز میں گزارنا چاہیئے کہ بوقتِ رخصت کوئی پچھتاوا ہو اور نا ہی کوئی پشیمانی.

    غوری 12 مارچ 21
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    آپ اپنی زندگی کی قیمتی شے سے ہاتھ دھو سکتے ہو. آپ اپنے بہت ہی پیاروں سے دور ہو سکتے ہو. مگر آپ خود کو کبھی نہ کھونے دینا.

    آپ کی طاقت آپ خود ہو. آپ کی ذات پہ آنچ نہ آنے پائے. کوئی حادثہ, کوئی واقعہ آپ کے استقلال کو متزلزل نہ کرنے پائے.

    غوری 12 مارچ 21
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    والد کی قدر کرو گے
    غربت میں نہ مرو گے

    گر ماں کا ادب کرو گے
    تو خوش نصیب رہو گے

    غوری 13 مارچ 21
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات
    جو لوگ خاص ہوتے ہیں اللہ تعالی انہیں خاص مقاصد کے لئے چن لیتے ہیں۔ انہیں مسلسل آزمائشوں کی چکی سے گزارتے ہیں اور انہیں تکالیف کی ایسی بھٹی میں ڈالے رکھتے ہیں تآنکہ وہ کندن نہ بن جائیں۔

    دنیا والے بھی ایسے خاص لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ اور انہیں ہی تخت مشق بنائے رکھتے ہیں۔

    مگر قدرت کی شان دیکھیئے کہ یہ ان ہی کا خاصہ ہے کہ ایسے خاص لوگ لاکھ تکالیف اور درد اٹھانے کے بعد بھی خوش کن ہوتے ہیں۔

    ہر ایک کیلئے فوری مدد فراہم کرتے ہیں۔ اور کبھی بخل سے کام نہیں لیتے اور تعاون بڑھانے میں کوئی عذر نہیں پیش کرتے۔

    یہی لوگ اللہ تعالی کے خاص بندے ہیں۔

    غوری 15 مارچ 2021
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات
    عورت کا ایسا لباس جس میں سے اس کے نقوش نمایاں ہو رہے ہوں کسی بھی مرد کو اپنی طرف راغب کرلیتے ہیں.

    اس کے علاوہ کسی عورت کا مٹک مٹک کے چلنا کسی بھی مرد کی مردانگی میں اک طرح کا طوفان برپا کر دیتا ہے.

    ایسی کیفیت پہ صرف وہی لوگ قابو پا سکتے ہیں جو شرافت کو اہمیت دیں. جبکہ دوسرے لوگ حیوانیت کو اختیار کرکے اپنے خمیر کو ظاہر کر دیتے ہیں.

    غوری
    15 مارچ 21
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات
    محبت زندگی ہے

    تخلیقِ کائنات اور وجودِ کائنات میں محبت بھر پور طور پہ شامل ہے.

    محبت کے بغیر نسلِ انسانی کی ترویج ممکن ہوسکتی ہے اور نا ہی پرورش کے صبر آزماء مراحل طے ہوسکتے ہیں.

    دنیا کی رنگینیاں; دنیا کی دِل فریبیاں; دنیا کا حسن اور دنیا میں ادب و احترام و جذبۂ ایثار; سبھی کچھ محبت کی ڈوری سے بندھا ہوا ہے.

    ان حقائق سے کوئی انکار نہیں کرسکتا. مگر پھر بھی محبت کی تقسیم میں جانب داری کیوں؟

    اگر آپ اپنی محبت صرف اپنے لوگوں میں تقسیم کرنے پہ اکتفا کرتے ہیں تو یقین جانیئے آپ حقیقی اطمینان اور سکون نہیں پا سکتے.

    یاد رکھیئے محبت سب کے لئے اور نفرت کسی سے نہیں!

    غوری 15 مارچ 21
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    برسہا برس سے تلاش میں ہوں
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    ہر روز اسی کا انتظار رہتا ہے مجھے
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    وہ نہ جانے کس حالت میں ہوگا
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    آج کا دن بھی یونہی گزر رہا ہے
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    ہر دن گذشتہ ہوا جارہا ہے لیکن
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    غوری - 16 مارچ 2021
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    میری نظر بس اک طرف تھی
    محبت کی مہک ہر طرف تھی

    جدھر دیکھوں اسی کا پیکر ہے
    اسی کی شبیہ چہار طرف تھی

    غوری 15 مارچ 21
     
    Last edited: ‏17 مارچ 2021
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    تمہاری آنکھیں جو کہہ رہی ہیں
    میری سماعتیں وہ سن رہی ہیں

    ان آنکھوں سے جاکر یہ کہہ دو
    ایسی بلا کی گفتگو نہ کیا کرو

    کہ میرے جذبات کی سماعتیں
    لطف و عنایات کی متحمل نہیں

    آنکھیں دل کی بات کہہ دیتی ہیں
    سب چھپے ہوئے راز کہہ دیتی ہیں

    تمہاری دل نشیں آنکھیں تو گویا
    پورے عالم کو اسیر بنا لیتی ہیں

    غوری 22 مارچ 21
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    نہ کوئی شراکت چاہیے
    نہ کوئی مداخلت چاہیے

    الفت کا یہ تقاضا ہے
    کہ تم صرف میرے ہو

    غوری - 22 مارچ 21
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    ہم نے اپنی دنیا کو برباد کردیا صرف اس لئے کہ جنت ملے گی.

    سوچنے کی بات یہ ہے کہ جو دنیا کو بہتر نہ بنا سکے انہیں جنت بھلا کیونکر ملے؟

    غوری
    20 مارچ 21
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    رشتے احساس کی ڈوری سے بندھے ہوتے ہیں.

    احساس کے تانے بانے دل سے جڑے ہوتے ہیں.

    دل میں کھوٹ نہ ہو; بے وفائی نہ ہو; محبت کے نام پہ دھڑکتا ہو; خوفِ خدا میں ادب سے جھک جائے; کسی کیلئے مچل جائے; ڈھیروں دکھ چھپائے ہوئے ہو; تڑپ انتظار فکر و وقار کا پیکر ہو;
    ایسا دل آپ کی خاموشیوں کو بھی واضح طور پہ سن لیتا ہے. اور آپ کے درد سے آشنا ہوتا ہے.

    ایسے دِل والوں کو پکارنے کی ضرورت نہیں ہوتی; بلکہ ایسے دل کے مالک مہربان از خود آپ کے مسائل اور مصائب کے مداوا کیلئے کمر بستہ دکھائی دیتے ہیں.

    اللہ تعالی ہمارے دلوں کو منور رکھے.

    غوری
    20 مارچ 2021
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    تجھ سے ناطہ قائم رہے
    تجھ سے رابطہ قائم رہے

    بس یہ ہی تمنا ہے میری
    تجھ سے واسطہ قائم رہے

    غوری 19 مارچ 21
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    میری نظر بس اک طرف تھی
    محبت کی مہک ہر طرف تھی

    جدھر دیکھوں اسی کا پیکر ہے
    اسی کی شبیہ چہار طرف تھی

    غوری 15 مارچ 21
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    یہ دنیا خواہ کیا سے کیا ہو جائے
    اور اعتبار کا ہر راستہ کھو جائے

    امید کی ہر آس مدہم پڑ جائے
    ہر ایک سہارا کہیں کھو جائے

    آفتاب بادلوں میں کھو جائے
    ماہتاب زلفوں میں کھو جائے

    مکر و فریب کے قریب نہ جانا
    چاہے اپنا پیارا کہیں کھو جائے

    تم خود پہ یقین قائم رکھنا
    سچ کبھی فراموش نہ کرنا

    غوری 22 مارچ 21
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    آسودہ حال ہو گیا میں
    تیری رحمتوں کے باعث

    ترا ساتھ کیا ملا مجھے
    ذرا بھی تشنگی نہ رہی

    غوری 26 مارچ 21
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    ہندوستان کی پاکستان سے قربتیں بڑھانے کا مقصد صرف ایک ہی ہو سکتا ہے, اور وہ یہ ہے کہ استعماری طاقتوں کے پنجوں میں وہ جان نہیں رہی جس کے بل بوتے پہ انہوں نے ہر کمزور کو لامتناہی ظلم و ستم کے چنگل میں جکڑ رکھا تھا.

    اب مکافاتِ عمل کا وقت ہے. دیکھیئے آسماں کس کو کہاں پہنچاتا اور کس کو کیسے پھٹکاتا ہے

    غوری
    26 مارچ 21
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    از خود مسکرانا, ہنسنا و رونا
    سپاس داری کی باتیں ہیں

    دیکھنا, سننا, چھونا و چاہنا
    احساس داری کی باتیں ہیں

    غوری 26 مارچ 21
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    میری دعا کے کہ سب ہمیشہ تتلیوں کی طرح خوش نما اور دل کشی کا پیکر بن کے دنیا میں جلوہ افروز رہیں.

    غوری 26 مارچ 21
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات
    سبق کی طرح یاد کرتا ہوں
    بھول جاؤں درد سہتا ہوں

    غوری​
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    دین داروں اور دنیاداروں میں یہی فرق ہے کہ ایک تنگدستی میں زندگی گزار کر اپنے اعمال اور کردار سے امر ہو جاتا ہے اور دوسرا ظاہری طور پر ویسا بن جاتا ہے جیسا صاحبانِ اختیار اور صاحبانِ ثروت پسند کریں.

    دوسری قسم کے لوگ امر تو نہیں بن پاتے مگر امارت حاصل کرکے تھوڑے میں خوش ہونے والے بن کر جیتے ہیں اور ان کے بعد ان کا ذکر تک نہیں ہوتا.

    غوری
    26 مارچ 21
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    میری ذاتی رائے ہے کہ:-

    اللہ تعالی انسانوں کے درمیان صرف اخوت، بھائی چارہ، احترام و تقدیس کا رشتہ چاہتے ہیں۔

    جہاں محبت پنپنے لگے یا راہ و رسم عشق کی طرف گامزن ہونے لگے؛ وہاں قدرت جلال میں آجاتی ہے پھر عاشق ہی نہیں بلکہ محبوب بھی آسودہ حال نہیں رہتا۔

    پیار و محبت کا قصہ کہانی بن جاتا ہے۔

    غوری 24 مارچ 21

    نوٹ:- یہ میری رائے ہے




    Comment

    Share
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    کسی کو کچھ کہیں
    جواب میں چپ رہیں

    کسی کو کچھ نہ کہیں
    سبھی کو چپ کرا دیں

    آپ کا شمار کن میں ہے
    کِن مِن میں یا گم سم؟

    غوری 24 مارچ 21
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    دل کو رنجیدہ کردے
    دل کو سنجیدہ کردے

    دل کو پژمردہ کردے
    دل کو خوابیدہ کردے

    ایسے تمام ہی خیالات
    محض ہرزہ سرائی ہیں

    غوری 24 مارچ 21
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    وہ جو تاعمر ساتھ نبھانے کا وعدہ کرتے ہیں
    وہی لوگ آخر کیوں اتنی جلدی مکرتے ہیں

    انسان کو پہنچاننا انسان کے بس میں نہیں
    پھر بھی لوگ کیسے کیسے دعوے کرتے ہیں

    غوری 24 مارچ 21
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    ہر گھڑی بدل رہی ہے
    قدر بھی بدل رہی ہے

    رشتے ناطے ختم ہوئے
    ہر اِک رت بدل رہی ہے

    کل تک جو سائبان تھا
    اب ضرورت بدل رہی ہے

    تم پریشان ہوجاؤ گے
    کہ زندگی بدل رہی ہے

    رشتے موجود ھیں غوری
    رشتے داری بدل رھی ھے

    غوری 24 مارچ 21
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    بادل جو برسا بدن مہک اٹھا
    آنکھ جو برسی من چمک گیا

    غوری 27 مارچ 21
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    قسمت مقدر سے جدا ہے
    محبت قربت سے جدا ہے

    محبت مقدر سے جدا ہے
    قربت سکندر سے جدا ہے

    سبھی خواب دیکھتے ہیں
    ناگاہ جواب دیکھتے ہیں

    محبت و چاہت کی فطرت
    ایک دوسرے سے جدا ہے

    غوری تم محبت ضرور کرنا
    پر ماٹی کی مورت سے ڈرنا

    غوری 27 مارچ 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں