1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نیک پروین, ‏14 ستمبر 2006۔

  1. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اے حیات زندگی تو دے غم
    کہ پھر ہو میری آنکھ نم۔۔۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اتنا نہ رویا کریں ہمیں کچھ ہوتا ہے
     
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم

    ٍٍضبط غم اس قدر آسان نہیں اے حالی
    اگ ہو تے ہیں وہ آنسو جوپیے جاتے ہے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    591
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم

    سارا جی بہت خوب زبردست شعر :222:
     
  5. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم

    عم دیے تھے جو اس قدر تو نے
    دل بھی یارب کئی دیے ہوتے
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم

    واہ سارا بہنا
    بہت ہی اچھا شعر لکھا آپ نے۔
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم

    اچھا شعر ہے
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم

    ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتا
    میں کیا کروں میری عادت ہے مسکرانے کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں