1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏5 اگست 2010۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے ذاتی کلام پلیز
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے

    ایک شعر
    نہ دے مجھ کو یہ تحقیق زندگی
    گر نہ ہو ا س میں توفیق بندگی
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے

    لیکن اس شعر میں غم کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے

    جو ڈھونڈھ لے غم اسی کا ہوا :a191:
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے

    فی البدیع بلال صاحب کے استفسار پر
    پوچھا انہوں نے غم تو دکھاو ذر ا
    لکھا ہے فقط وہاں طریق تابندگی
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے

    اب میرے ایک بار پھر استفسار پر ذرا اس شعر کی تشریح بھی فرما دیں برائے مہربانی۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے

    یہی تو غم ہے بلال بھائی۔ :bigblink:
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: غم کے موضوع پر اپنی ذاتی شاعری یہاں پیش کیجیے


    اجی ملک صاحب کوٕئی کام خود بھی کر لیا کریں اآپ ہمارے ملکو جی ہیں اتنا بھی نہیں کر سکتے کے ہو جائے تیری بے جا بے جا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں