1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غم کر رہے ہیں دور یکے بعد دیگرے ۔۔ نسیمی تاجی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    غم کر رہے ہیں دور یکے بعد دیگرے
    طیبہ کے رنگ و نور یکے بعد دیگرے

    ایک اک مقامِ قدس پہ پڑتی رہی نظر
    ملتا رہا سرور یکے بعد دیگرے

    اللہ رے شہرِ مصطفٰوی کی یہ رہ گزر
    جلوہ نما ہے طور یکے بعد دیگرے

    ہر وقت ہو رہا ہے در و بامِ نور سے
    عرفان کا ظہور یکے بعد دیگرے

    مینار کے عروج نے سب ختم کردیا
    زعم آگہی غرور یکے بعد دیگرے

    لمحہ بہ لمحہ ہوتا رہا بابِ نور پر
    جذبات کا وفور یکے بعد دیگرے

    نوری پڑوس کا ہے کرم ، ہیں بقیع میں
    بخشی ہوئیں قبور یکے بعد دیگرے

    توصیف کر رہے ہیں یہاں کی فضاؤں میں
    اڑتے ہوئے طیور یکے بعد دیگرے

    حاضر ہوئے ، نسیمی ، فغاں، آرزو ، امید
    سرکارﷺ کے حضور یکے بعد دیگرے
    ----
    نسیمی تاجی​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    غم کر رہے ہیں دور یکے بعد دیگرے
    طیبہ کے رنگ و نور یکے بعد دیگرے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اک مقامِ قدس پہ پڑتی رہی نظر
    ملتا رہا سرور یکے بعد دیگرے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رے شہرِ مصطفٰوی کی یہ رہ گزر
    جلوہ نما ہے طور یکے بعد دیگرے

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    لمحہ بہ لمحہ ہوتا رہا بابِ نور پر
    جذبات کا وفور یکے بعد دیگرے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    نوری پڑوس کا ہے کرم ، ہیں بقیع میں
    بخشی ہوئیں قبور یکے بعد دیگرے

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    توصیف کر رہے ہیں یہاں کی فضاؤں میں
    اڑتے ہوئے طیور یکے بعد دیگرے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر ہوئے ، نسیمی ، فغاں، آرزو ، امید
    سرکارﷺ کے حضور یکے بعد دیگرے

     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,689
    موصول پسندیدگیاں:
    3,147
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,160
    موصول پسندیدگیاں:
    9,342
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,035
    موصول پسندیدگیاں:
    20,327
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں