1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیا عنبر, ‏18 اگست 2018۔

  1. نادیا عنبر
    آف لائن

    نادیا عنبر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2018
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    غزل
    دار پر حد سے سِوا یار آئی
    اس بشر کو تو وفا یاد آئی

    گُل کی خوشبو تھی جہاں پر ناپید
    اُس گلی باد ِ صبا یاد آئی

    ُبجھ گئی شب کو اگر خواہش ِدل
    چارہ گر تجھ کو دوا یاد آئی

    چلتے چلتے جو جلاتے گئے دیپ
    ظلمتِ شب کی ادا یاد آئی

    جیتے جیتے رہے عنبر مدہوش
    مرنے والے کو قضا یاد آئی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نادیہ عنبر لودھی
    اسلام آباد
    پاکستان
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نادیا عنبر
    آف لائن

    نادیا عنبر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2018
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    مشکور ہوں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں