1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از امین عاصم, ‏27 نومبر 2006۔

  1. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    آداب!

    آپ احباب کی خدمت میں ایک غزل پیش کر رہا ہوں،

    والسلام
    امین عاصم
    [​IMG]
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں تو چُپ تھے سبھی، مصلحت کے قیدی تھے
    فصیلِ جبر میں لیکن شگاف میں نے کِیا

    میں جانتا تھا اُسے حق پہ کون بولے گا
    وہ شخص میں ہی تھا، یہ انکشاف میں نے کِیا​

    واہ! واہ! بہت ہی خوب! امین بھائی! آپ تو بہت اچھی شاعری کرتے ہیں۔ مزید آپ کے کلام کا انتظار رہے گا۔

    (کوشش کِیا کریں کہ آپ یونیکوڈ میں پیغام ارسال کریں۔)
     
  3. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالجبار صاحب
    غزل پسند کرنے کا شکریہ
    آپ نے فرمایا
    (کوشش کِیا کریں کہ آپ یونیکوڈ میں پیغام ارسال کریں۔)
    یونی کوڈ کیا ہے اس کا مجھے علم نہیں ۔
    انگریزی زبان سے قریب قریب نابلد ہوں-
    والسلام
    امین عاصم

     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    امین بھائی! آپ نے اپنی غزل بطور اِمیج (تصویر) ارسال کی ہے۔ میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اِمیج ارسال کرنے کی بجائے آپ اپنی غزل بھی ٹائپ کر کے (یونیکوڈ میں) لکھتے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں