1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل ۔ زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Zunaira Gul 2.png
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔بات میں گل کی ہے اثر لیکن
    ۔۔۔۔میں اِسے رائگاں سمجھتی ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی

    بات میں گل کی ہے اثر لیکن
    میں اِسے رائگاں سمجھتی ہوں
    .
    .
    اس طرح اگر ہو جائے
    .
    .

    بات گل کی ہے پُر اثر لیکن
    میں اِسے رائگاں سمجھتی ہوں
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    گل کو شکوہ ہے کے اثر کے باوجود اُس کے نیک جذبات پذیرائی سے محروم ہیں
    شکوے میں الفاط سادہ اور انداز ملتجیانہ ہی رہیں تو بہتر ہے،شکوے کا شکوہ دکھانا(شِ +کو+ ہ)
    مقصود نہیں ہوتا جذبہ و احساس کی شدت کو من میں دبا کر تکلیف کی ایک ہلکی
    سی جھلک۔۔۔۔۔حسرت ویاس کی ایک بجھی بجھی سی تصویر اورمحرومیوں اور
    مجبوریوںکا تماشا جس پر عکس اور پرچھائیں کا گمان گزرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پیش کرنا شاعرکااصل مدعاہوتا ہے۔
    پُر اثر ،پُرکیف،پُرکشش، پُرلطف ، پُربہار ۔۔۔۔جیسے انداز سے
    ایسے مواقع پر بچنا بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ اعلم
     
    Last edited: ‏13 جون 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    محترم آپ کا ادا کیا ہوا ہر لفظ ہماری رہنمائی کرتا ہے
    جس طرح بچے پھلجھڑیوں سے محظوظ ہوتے ہیں
    ہم آپ کی گل افشانیوں سے محظوظ ہو رہے ہیں
    اسی طرح ہماری رہنمائی کرتے رہیے

    سدا خوش و سلامت رہو
    آمین
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بات گل کی ہے پُر اثر لیکن
    میں اِسے رائگاں سمجھتی ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں