1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمارے وہ خیالات نہیں ہیں صاحب
    اور اپنے کوئی جذبات نہیں ہیں صاحب
    اک تصور ہے کہ دنیا سے محبت ہی نہیں
    دنیا داری کے لیے اب مجھے فرصت ہی نہیں
    میری فطرت میں محلات نہیں ہیں صاحب
    سونے چاندی کے زیورات نہیں ہیں صاحب
    میرے مولا کی خوشی پر مری خوشیاں قربان
    آخرت کا مجھے کرنا ہے اب تو کچھ سامان
    میں قدم رکھ چکی تنہائی کی راہوں پہ گلؔ
    دل لگی کے کوئی جذبات نہیں ہیں صاحب
    اب ہمارےوہ خیالات نہیں ہیں صاحب
    اور اپنے کوئی جذبات نہیں ہیں صاحب

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں