1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل ۔۔جہانِ عیش و طرب غلط تھا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمد سعید سعدی, ‏4 اگست 2025۔

  1. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    257
    موصول پسندیدگیاں:
    247
    ملک کا جھنڈا:
    جہانِ عیش و طرب غلط تھا
    ہمارا جینے کا ڈھب غلط تھا

    وہ دستِ قاتل تھا حق بجانب
    جو شخص تھا جاں بلب غلط تھا

    پڑھا تھا ہم نے نصاب میں جو
    یہ اب کھلا ہے کہ سب غلط تھا

    تمھاری باتوں پہ سوچتا ہوں
    میں اب غلط ہوں کہ تب غلط تھا

    اگرچہ فطری تھا پھر بھی سعدی
    ہمارا غیظ و غضب غلط تھا

    سعید سعدی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں