اچھی غزل ہے مگر مصرعوں کے شروع میں وہ وہ لگانا صاف بتا رہا ہے کہ وزن پورا کرنے کے لیے ہے کیونکہ مصرع میں کہی جانے والی بات بغیر وہ کے بھی کہی جاسکتی تھی وہ اضافی معلوم ہو رہا ہے