1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏23 نومبر 2018۔

?

اپنی رائے کا اظہار کریں

  1. اختیار ہے

    0 ووٹ
    0.0%
  2. اختیار ہے

    0 ووٹ
    0.0%
ایک سے زائد ووٹ ڈالے جا سکتے ہیں
  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    ہے عشق کا تقاضا مٹ جائے خود پسندی
    ہو دردِ دل اجاگر اور آئے درد مندی
    سر کو کبھی جھکا کر رب کو کبھی منا لو
    خود کو کبھی جھکا لو دے گا تمہیں بلندی
    رب کی زمین ساری مومن کا وہ وطن ہے
    ہوتا نہیں ہے مومن تو مغربی یا ہندی
    میں تو سمجھ رہا ہوں خود کو بلند سب سے
    جب سے ملی ہے مجھ کو تیری نیاز مندی
    ارشد کرو خدا سے ہر دم یہی دعائیں
    دل سے نکل ہی جائے جو بھی ہو خود پسندی
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ...... بہت عمدہ
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ جزاکم اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں