1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غریب لڑکی ---شاعری حّناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏5 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جھوپڑی کی ٹپکتی چھت کی طرح
    غریب لڑکی ٹپکتی آنکھ کی طرح
    آگ میں سلگتی گیلی لکڑی کی طرح
    کیوں کریدتی ہے راکھ کو
    جس میں آگ کے شعلوں کی ٹھنڈک ہے
    پاؤں میں پڑے چھالوں کی طرح
    شاعری :حّناشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں