1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،بورس جانسن

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مقبوضہ مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

    برطانیہ اسرائیل کے اس منصوبے کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک اخبار میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں کہا ہے کہ میں پوری امید کرتا ہوں کی اسرائیل غرب اردن کے الحاق کے اعلان سے دست بردار ہوجائے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں