1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غار حرا میں ایک رات - مستنصر حسین تارڑ

    "پھر مدینے میں ہونا کیسا ہوتا ہے"
    میں پھر مدینے میں تھا۔ ۔ ۔
    اور مدینے میں ہونا کیسا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
    جیسے قصرالحمرا کے حصار کی ایک شکستہ دیوار پر
    میکسیکو کے شاعر کازا کے یہ مصرعے کندہ دکھائی دیتے ییں
    جو اس نے غرناطہ میں ایک اندھے گداگر کو دیکھ کر لکھے تھے ۔ ۔ ۔
    "اے عورت، اس گداگر کو بھیک دو
    کہ غرناطہ جیسے شہر میں ہونا ۔ ۔ ۔
    اور آنکھوں سے محروم ہونا ۔ ۔ ۔
    زندگی میں اس سے بڑی اذیت کوئی نہیں ۔ ۔ ۔"
    تو وہ غرناطہ تو محض ایک کونپل تھی ۔ ۔ ۔
    تو محض ایک کونپل کی اس شجر گل ریز سے کیا نسبت
    جس کی شاخوں سے ایسی ۔ ۔ ۔
    غرناطہ جیسی ہزاروں کونپلیں پھوٹی تھیں۔ ۔ ۔
    ایک غرناطہ ۔ ۔ ۔ ایک کونپل اگر ایسی تھی تو جس شجر ۔ ۔ ۔
    مدینہ سے وہ پھوٹی تھی وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ۔
    مدینے ایسے شہر میں تو انسان بے شک اندھا ہو
    تو بھی یہ اس کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہو گی ۔ ۔ ۔



    مدینے میں ہونا ایسا ہوتا یے ۔ ۔ ۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ بہت خوب :a180:
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی :a165:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم خوشی صاحبہ اور منور چشتی بھائی ۔
    آپ دونوں کا بھی بہت شکریہ :dilphool:
    اللہ تعالی ہم سب کے ایمان میں پختگی عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب۔ تارڑ صاحب کا بہت خوب انداز ہے ۔
    شئیرنگ کا شکریہ ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور العین بہنا۔
    پڑھنے اور پسند کرنے پر آپکا بھی شکریہ ۔
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :mashallah: :mashallah:





    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     
  8. کاشف زین
    آف لائن

    کاشف زین ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a180: :a180: :a180:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    السلام علیکم۔
    ایم اے رضا بھائی اور کاشف زین بھائی ۔ آپ کا بہت شکریہ
     
  10. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    بہت خوب۔ بہت خوب۔
    شئیرنگ کا شکریہ ۔
     
  11. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    بہت خوب۔ بہت خوب۔
    شئیرنگ کا شکریہ ۔
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    سبحان اللہ :222: جزاک اللہ خیر
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    سبحان اللہ ۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  14. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    بہت پیارا جواب نہیں۔۔
     
  15. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    خوبصورت سفر نامہ ہے مستنصر حسین تارڑ کا
    شکریہ نعیم بھائی
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غارِ حرا میں ایک رات ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ

    سہیل بھائی اظہارِ٘٘ پسندیدگی و حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بھی شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں