1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ع س ق کو "محسن" بننے پر مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏8 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ع س ق کو 200 پیغامات مکمل کرتے ہوئے "محسن" بننے پر مبارک۔

    سوچا کسی اور کے مبارک دینے سے پہلے خود ہی ذرا اپنے آپ کو مبارکباد دے لی جائے۔ :p
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نوید بی سی این کی جانب سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو


    ویسے اس فورم پر کُل کتنے گروپس ہیں اس طرح کے

    معاون
    محسن
    احسن ؟ وغیرہ
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    صارفین کے مراتب

    شکریہ

    ہماری اردو میں پیغامات کی تعداد پر مبنی صارفین کے مراتب حسبِ ذیل ہیں:

    1- مبتدی (کم از کم 1 پیغام)
    2- معاون (کم از کم 100 پیغامات)
    3- محسن (کم از کم 200 پیغامات)
    4- مشاق (کم از کم 500 پیغامات)
    5- ماہر (کم از کم 1000 پیغامات)
    6- متخصص (کم از کم 5000 پیغامات)
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    معلومات کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں