1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید میلادالنبی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏10 نومبر 2019۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,891
    موصول پسندیدگیاں:
    16,634
    ملک کا جھنڈا:
    فضائیں کیوں معطر ہیں یہ خوشبو کیسی آتی ہے،
    گلے مل کے ہر شاخ چمن کیوں مسکراتی ہے،
    ترانے مہر کے بجتے ہیں جس کو دیکھو جامد ہے،
    ہیں سجدے شکر کے ہر سو ! جسے دیکھو ساجد ہے،
    کسی کی آمد آمد ہے عنادل گیت گاتی ہے ،
    خوشی میں شہر کی سب لڑکیاں بھی دف بجاتی ہیں،
    صبا انداز سے چلتی ہے، اور پیغام لاتی ہے ،
    کوئی مژدہ ہے جو ہر گوشِ گل میں کہہ سناتی ہے،
    مُبارک ہو مبارک ہو شہہ کونین :drood: آئے ہیں،
    نگاہیں منتظر تھیں جنکی وہ تشریف لائے ہیں۔
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں