1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارشد مغل, ‏23 اکتوبر 2006۔

  1. محمد ارشد مغل
    آف لائن

    محمد ارشد مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب ساتھیوں کو دلی عید مبارک
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خیر مبارک
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی انڈیا والی “دِ لّی“ عید مبارک
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پہلے دن سپین و فرانس والی عید مبارک
    دوسرے دن ایران و انڈیا والی عید مبارک

    تیسرے دن پاکستان والی عید مبارک

    خوش رہیں
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بہت خوب! :haha:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ساری دنیا میں مسلمانوں کی حکومت نہیں ورنہ اپنی نااتفاقی کے باعث شاید شوال کا پورا مہینہ ہی کسی نہ کسی ملک یا شہر میں عید ہوتی رہتی :84:
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مہینہ نا سہی ہفتہ بھر تو اب بھی چلتی ہے
     
  8. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یوں لگتا ہے جیسے آپ دوسروں کو خوش رہنے کا کہتے ہوئے بڑی عید تک کے لئے غائب ہو گئے ہیں۔ پلٹ آؤ بھائی آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔
     
  9. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دیکھ لیں ہمیں بھی کچھ نہیں کہا گیا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو کچھ کہنا آسان بھی نہیں، آپ سے کچھ کہا گیا تو دفاع کے لئےشہزادہ جی بھی ٹپک سکتے ہیں۔ :)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی
    احتیاط کیجیئے گا۔۔۔ میں نے یہ لفظ “ٹپکنا“ کچھ دن پہلے استعمال کیا تھا تو حماد بھائی نے بڑے بشی انداز میں مجھے دھمکی دے ڈالی تھی جس پر میں نے فوراً معذرت کا سہارا لے کر جان بخشی کرائی۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا! :eek:

    حماد بھائی اگر اس لفظ میں‌کچھ ایسا ویسا ہے تو میں پیشگی معذرت کرتا ہوں۔ :?
     

اس صفحے کو مشتہر کریں