1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عيد الاضحى المبارك

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏16 دسمبر 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مع التحيۃ

    نهنئكم بقدوم عيد الاضحى المبارك وكل عام وانتم بخير


    :a150: :a150:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
    :
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    تمام مسلمان بہنوں (سوائے ایک کے) اور بھائیوں کو عید مبارک
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222: السلام علیکم :222:

    سب کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

    میری طرف سے تھوڑے سے کباب حاضر ہیں۔

    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کباب مٹن کے ہیں یا بیف کے اسلئے پوچھ رہا ہوں کہ کچھ لوگ بڑوں کا احترام کرتے ہیں اور وہ بڑے گوشت کا بھی پرہیز کرتے ہیں ۔
    سب کو عید مبارک
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    سب کو عید مبارک


    نعیم صاحب کباب دعوت کا بہت شکریہ :khao:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ​

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم بزرگوارن و دوستان

    عید مبارک ۔ العید المبروک
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میری طرف سے سب مسلمانوں کو
    عیدالاضحیٰ مبارک
    اللہ تعالیٰ سب کے نیک اعمال اور دعاؤں کو قبول فرمائے ۔
     
  9. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب دوستوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    ہمارے ہاں تو جمعۃ المبارک کو عید ہوگی۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    خیر مبارک۔

    میری جانب سے بھی سب کو دلی



    [​IMG]
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میری ، کاشفی صاحب اور نعیم صاحب کی آج بروز بدھ عید ہے اور یہ ساری کی ساری مبارکبادیں ہم نے وصول کر لی ہیں ، سب دوستوں کا بہت شکریہ ۔
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو باقیوں کے لیے اب کیا نئی لڑی بنائیں ؟
    مسلمانوں کے اس اتحاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے پھر تو ہمیں 3 یا 4 عیدیں منانی پڑیں گی :soch:
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میرا مطلب تھا کہ باقی لوگوں کی عید ابھی نہیں ہوئی اور وہ یہ مبارکبادیں عید والے دن ہی وصول کریں گے ۔ نئی لڑیاں بنانے کی ضرورت نہیں اور اگر بنا بھی ڈالیں تو یہاں نئی لڑیاں بنانے پر کوئی ٹیکس تو نہیں ادا کرنا پڑتا ۔
     
  14. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عید کی خوشیوں میں ٹیکس کا ذکر نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔

    میری طرف سے بھی تمام بھائیوں اور بہنوں کو عید مبارک
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی ویسے بھی ٹیکس دیتے کب ہیں ؟ ٹیکس آفیسر بھی مرغ کی دوچار ٹانگوں پر مطمئن ہوکر واپسی کی راہ لیتا ہے :car:
     
  16. پوش خان
    آف لائن

    پوش خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2007
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام بہن بھائیوں کو عید مبارک ہو۔
     
  17. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمام دوستوں کو کنول کی طرف سے بہت بہت مبارک باد :a172:
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم

    سب مسلمانوں کو “عیدالاضحیٰ“ بہت مبارک ہو
     
  19. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی بالکل اگر فیصل آباد فیکٹریوں والے تیکس دینا شروع کر دیں تو پاکستان کافی ترقی کر سکتا ہے۔
    مگر افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسی مبارکباد ہے :139:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رضا بھائی ۔ یہ تو عیدالاضحی مبارک کی لڑی تھی ۔ اس میں فیصل آباد، فیکٹریاں، تیکس، ترقی کہاں سے گھس آئی ؟
    لگتا ہے گوشت زیادہ کھا لیا :zuban:
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خیر مبارک آپ سبکو بھی مبارک ہو
     
  23. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت معزرت
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عید ھے کب ویسے
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھوں،!!!!!!
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    پاکستان میں 9 دسمبر کو عیدالاضحیٰ ھے،!!!!!!!!
     
  27. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گاے سوپ بنانے والوں کی جانب سے اہلیان وطن کو دلی[highlight=#FFFF80:9ft7krtu][/highlight:9ft7krtu]

    عید مبارک[highlight=#FFFF00:9ft7krtu]
    [/highlight:9ft7krtu]
     
  28. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    چشتی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ وہ کونسی مسلمان بھن ہیں جن کو آپ مبارک سے محروم رکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور ان سے آپ کی کیا کی کیا لڑائی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔یا کوئی بھی دوست بتادے پلیز
     
  29. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چشتی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ وہ کونسی مسلمان بھن ہیں جن کو آپ مبارک سے محروم رکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور ان سے آپ کی کیا کی کیا لڑائی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔یا کوئی بھی دوست بتادے پلیز[/quote:bg30bksd]
    مجیب بھائی وہ پچھلے سال کا مسیج تھا۔۔۔۔کیا ہو گیا ہے آپ کو۔۔ :201: :201:
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں