1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورت راج

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 مارچ 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    عورت راج
    عورت کے کئی روپ ہیں اور سبھی بہت دلنشین ہیں ۔ یہ بیٹی بن کر ماں باپ اور بھائیوں کے دلوں پر راج کرتی ہے۔ بہن بن کر بھائی کی سچی محبت پاتی ہے ، دوست بن کر ماں کا بازو بن جاتی ہے۔ اس کا ہاتھ بٹاتی ہے ۔بیوی بن کر یہ شوہر کا ہمیشہ ساتھ نبھانے والی ہر دکھ سکھ کی ساتھی بن جاتی ہے۔ جب وہ ماں بنتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے درجات اس قدر بلند کر دیتا ہے کہ جنت اس کے قدموں کے نیچے ہوتی ہے۔​
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

    ’’کیا میں تمھیں تمہارے جنتی مردوں کی بابت نہ بتلاؤں؟ نبی جنتی ہے، صدیق جنتی ہے، شہید جنتی ہے ، (معصوم) بچہ جنتی ہے، وہ شخص جنتی ہے جو اپنے (مسلمان) بھائی کی زیارت کے لیے شہر کے آخری کنارے پر محض اللہ کی رضا کے لیے جاتا ہے۔‘‘ پھرفرمایا:

    ’وِنِسَاءُکُمْ مِنْ اَھْلِ الْجَنَّۃِ الْوَدُوْدُ الْوَلُودُ الْعَؤُدُ عَلیٰ زَوْجِھَا، اَلَّتِیْ اِذَا غَضِبَ جَاءتْ حَتّٰی تَضَعَ یَدَھَا فِي یَدِزَوْجِھَا وَتَقُوْلُ: لَا اَذُوْقُ غَمْضًا حَتَّی تَرْضٰی‘
    سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ :1/515، رقم الحدیث :287



    ’’اور تمھاری جنتی عورتوں میں سے ایک وہ عورت جنتی ہے جو (خاوند سے) بہت محبت کرنے والی، بہت بچے پیدا کرنے والی اور اپنے خاوند سے گہرا تعلق رکھنے والی ہو، خاوند جب اس سے ناراض ہو جائے تو وہ (اس سے بے اعتنائی کرنے یا اکڑنے کے بجائے) اس کے پاس جاتی ہے، حتی کہ اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دے دیتی ہے اور کہتی ہے کہ میں اس وقت تک پلک نہیں جھپکاؤں گی جب تک تو راضی نہیں ہو جائے گا۔‘
     
    ماریہ نور اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    مدلل اضافے کا شکریہ
    جزاک اللہ
     
    ماریہ نور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے آمین
     
    ماریہ نور اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں