1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورتوں پر تہمت لگانا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏18 ستمبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک جو لوگ ان پارسا مومن عورتوں پر جو ( برائی کے تصور سے بھی ) بے خبر اور نا آشْنا ہیں ایسی تہمت لگاتے ہیں وہ دنیا اور آخِرَت ( دونوں جہانوں ) میں ملعون ہیں اور ان کے لیے زبردست عذاب ہے ، جس دن ( خود ) ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان ہی کے خلاف گواہی دینگے اور جو کچھ وہ کرتے رہے تھے ، اس دن الله اُنہیں ان ( کے اعمال ) کی پوری پوری جزا جس کے وہ صحیح حق دار ہیں دے گا اور وہ جان لیں گے کے الله ( خود بھی ) حق ہے اور ( حق کو ) ظاہر فرمانے والا ( بھی ) ہے

    پارہ نمبر ‫18 ، سورہ النور ، آیت 23 سے 25
     
    پاکستانی55، شہباز حسین رضوی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہمیں ہدایت دیں۔۔۔۔۔ اور برائی سے محفوظ رکھیں۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں