1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عنوان آپ کا شعری ہماری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏26 فروری 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جی طاہرہ بیبی آپ اب عنوان دے بھی دیں
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    فتنے کرنے کو قوم فارغ ہے
    کوئی بلوہ ہو قوم فارغ ہے
    چوری ڈاکہ زنی کو ہے تیا ر
    کوئی دنگا ہو قوم فارغ ہے
    ہو اٹھانا کسی کو دنیا سے
    تو ہے حاضر کہ قوم فارغ ہے
    ہاں کہ تعمیری کام کرنا ہو
    کس نے بولا ہے؟ کون فارغ ہے؟

    اچھی کاوش ہے ویسے غصہ کس بات کا حقیقت تو یہی ہے :neu:
     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا عنوان ہے

    " امن"
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [glow=red:1spo60hp]میرے مالک میری دھرتی کو چمن کردے
    اس کے ہر شہر میں پھر سے امن کر دے

    دوستی ، اخلاص ، وفا، سب ناپید ہیں اب تو
    تو جو چاہے تو انہیں زندگی کا متن کر دے

    ان کے ابیات سے محبت کی صدائیں پھوٹیں
    میرے شعرا ء کا ایسا اندازِ سخن کر دے

    ہر طرف خوشیوں کو بکھرا دے یا رب
    دنیا کے سب بچھڑے ہوئے لوگوں کا ملن کر دے

    میری قوم کا ہر فرد ہو محنت کا عادی
    جواسے ملک سمجھتے ہیں اِسے اُنکا وطن کر دے

    آمین
    [/glow:1spo60hp]

    میں شاعر تو نہیں ہوں، ایسے ہی دماغ میں آ گیا ہے،
    اصلاح کی گنجائش تو ہو گی اس میں۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب اچھا ھے اصلاح کر دیتے ھیں گر آپ برا نہ مانیں کیونکہ اکثر لوگ مروتا"ا اصلاح کا کہہ دیتے ھیں اصلاح کی جائے تو برا مان لیتے ھیں اور کھری کھری سنا دیتے ھیں

    آپ نے اگلا عنوان نہیں دیا

    :mashallah: اچھی کوشش ھے لگتا نہیں کہ پہلی کوشش ھے
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج صاحب

    بہت خوب بہت اعلیٰ احساسات اور مضامین

    بس سفید رنگ کی وجہ سے پڑھنا مشکل لگ رہا ہے

    شکریہ
    خوش رہیں

    ابھی شاعرانہ تیکنیک کی بات نہیں کر رہی

    ہوا تو بعد میں کبھی ذکر کروں گی

    مگر اتنا کہوں گی کہ آپ میں شاعرانہ صلاحیت ہے اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے

    خوش رہیں

    اب اگلا عنوان بھی عنایت فرما دیں
     
  7. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت ہی اچھے ساگراج بھائی جتنی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے
    آپ نے بہت ہی اچھی غزل لکھی ہے میرے خیال میں یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے
    :a180: :a165:
     
  8. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اعتبار کیا کرنا ؟
    اعتبار کیا جائے تو مشکل
    اعتبار ہو جائے تو مشکل
    اعتبار ہی دھوکہ کھانے کی پہلی سیڑھی
     
  9. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اے خدا ہمیں پھر سے امن کا پیامبر کر دے
    ہو ایسا تلاتم کہ موجزن سمندر کر دے
    اس ملک کو دے تو آسودگی ایسے کہ
    اسے پیار کا محبت کا امن کا وطن کر دے
     
  10. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    بہت اعلیٰ کشکول جی

    زبردست!!!!


    [highlight=#FFFF80:2wnpfaji]اس ملک کو دے تو آسودگی ایسے کہ
    اسے پیار کا محبت کا امن کا وطن کر دے[/highlight:2wnpfaji]
    آمین
     
  11. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ طاہرہ بیبی
    ساگراج بھائی آپ کے عنوان کی وجہ سے لڑی رک گئی ہے جلدی عنوان دیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی تو عنوان دینا بھول گئے

    عنوان ھے

    بھروسہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔ کشکول بھائی ۔ بہت خوب قطعہ ہے۔
    اگلا موضوع تو دیا جاچکا ہے۔ :139:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سب دوستوں کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ میں شاعر نہیں‌ہوں اور نہ ہی کوئی ارادہ ہے۔ یہ تو بس اس لڑی کو پڑھ رہا تھا تو ذہن میں‌آ گیا ۔
    خوشی اگر آپ اصلاح کر دتیں تو یقینا میں ناراض نہ ہوتا۔ اور عنوان دینے پر بھی شکریہ۔


    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  15. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہر طرف خوشیوں کو[highlight=#FFFF80:1gli4zdg]بکھرا[/highlight:1gli4zdg] دے یا رب
    دنیا کے سب بچھڑے ہوئے لوگوں کا ملن کر دے

    ساگراج بھائی

    باقی ساری غزل ٹھیک ہے میرے خیال میں اگر یہاں بکھرا کی بجائے بکھیر دے آتا تو زیادہ ٹھیک تھا
    کیوں خوشی بیبی کیا خیال ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا کلام ھے مجھے تو کشکول جی آپ ایسے پوچھ رھے ھیں جیسے میں کوئی شاعرہ ہوں
     
  17. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کوئی ہو جو مجھ سے ہر بات کا جواب مانگے
    کرے بھروسہ پر ہر صبح شام کا حساب مانگے

    بے شک سورج کو ڈرائے رات کی سیاہی سے
    مگر چاند سے بھی روشنی کا خراج مانگے

    چلو مل لیں آج اس خو گر سے بھی مدثر
    جو کانٹوں سے بھی پھولوں کا حجاب مانگے

    میں چاہوں تو فقط اتنا چاہوں کہ کرے بھروسہ
    اور مجھ سے مانگے تو میری بے چینی اور اضطراب مانگے
     
  18. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عنوان

    شام
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna: بہت خوب۔
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ ساگراج بھائی، خوبصورت دعا ہے۔ آپ کے انتخابِ سخن سے ہمیں اندازہ ہے کہ آپ کا ذوق بہت اعلی ہے، بس اپنے کلام کو بھی ذہن میں دہرائیں اور خود ہی اصلاح کے پہلو نظر آنے لگیں گے۔ باقی شاعرانہ تکنیک کے بارے میں‌ جاننے کے لئے ہم بھی طاہرہ مسعود صاحبہ کی پوسٹ کے منتظر ہیں۔

    ایک بار پھر اس خوبصورت فکر پر بہت سی داد قبول کریں۔ :flor:
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب کشکول بھائی۔

    موجودہ عنوان کی یاد دہانی:

     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت اچھے ساگراج جی ۔
    تخیل، خلوص، نیک نیتی اور دردِ دل کو بہت خوبصورت انداز میں لفظوں کا جامہ پہنایا ہے آپ نے۔
    محترم این آر بی صاحب کی رائے کی میں بھی تائید کرتی ہوں کہ بار بار پڑھیے ۔ ہوسکے تو کسی طرز میں گنگنانے کی کوشش کیجئے
    آپ کو اوزان و بحائر کا خود بخود اندازہ ہوتا چلا جائے گا۔
    مجموعی طور پر بہت خوبصورت کاوش ہے۔ :a180:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نوید بھائی اور زاہرا جی بہت شکریہ پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا۔

    اور بار بار دہرانے بلکہ گنگنانے والے کام میں زاہرا جی آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ میری تو آواز اچھی نہیں ہے اور ویسے بھی کم علم ہوں۔
    :hpy:


    آپ کے اصلاحی ریمارکس کا انتظار رہے گا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ ایسی خدمات کے لیے اپنے اس بھولے بھالے بھائی کو یاد کر لیا کریں۔ بندہ حاضر ہے جناب :hpy:

    ویسے سنجیدہ بات یہ ہے کہ ۔۔۔ :

    آپ کا کلام مجموعی طور پر بہت اچھا ہے۔ یقین کریں بہت عرصے سے میرے دل میں یہ بات مچلتی تھی کہ آپ جیسے صاحبِ ذوق کو اس میدان میں ضرور کاوش کرنی چاہیے۔ اور ماشاءاللہ آپ کے اس کلام سے آپ کے تخیل کا عروج اور ذخیرہء الفاظ کی فراوانی کا نظارہ ہورہا ہے۔ :mashallah:

    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

    آمین
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ میں نے تو کوئی سنجیدگی سے شاعری کی ہی نہیں تھی۔ بس ایویں تُکہ مارا تھا۔ لیکن دوستوں سے تعریف ہی اتنی کر دی ہے۔ مجھے تو یقین نہیں‌آرہا کہ میں‌ایسی شاعری بھی کرسکتا ہوں۔
    اور اصلاح تو آپ بھی کر سکتے ہیں۔ میں‌نے تو سب سے درخواست کی تھی۔ لیکن جہاں تک گنگنانے والے طریقہ کا تعلق ہے تو اس کےلئے آواز اچھی ہونا شرط ہے۔ اسی لئے زاہرا جی سے درخواست کی تھی۔ آپ کوئی اور طریقہ اپنا لیں
    :yes:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اگلا عنوان تھا شام

    شام ایک منظر ہے
    شام اک تلاطم ہے
    شام انتہا بھی ہے
    شام ابتداء بھی ہے
    زندگی کے سورج کو
    یہ ڈبو تو دیتی ہے
    یہ بھی اک حقیقت ہے
    کہ زوال ہے عروج کو
    شام تو خیال ہے
    محض ایک جال ہے
    رات گو ڈراؤنی ہے
    یہ بھی ایک چال ہے
    اپنا تو ایمان ہے
    رات صرف نشان ہے
    اس کے بعد سویرا ہے
    وہی تو بسیرا ہے



    اب میرے جیسا نام نہاد شاعر ایسی ہی شاعری کر سکتا ہے۔ کسی کو اچھی نہ لگے تو معذرت ایڈوانس میں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ساگراج بھائی ۔
    آزاد نظم پر آپ کی گرفت اور بھی بہتر ہے ۔ :mashallah:
    بہت خوبصورتی سے اپنا مدعا بیان کیا ہے۔ بہت سی داد قبول کیجئے۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب

    ساگراج جی اگر آپ کچھ ایسے تبدیلی کر لیں بڑی معذرت کے ساتھ میں ہر کسی کی شاعری میں ایسی دخل اندازی نہیں کرتی اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے امید ھے آپ برا نہیں مانیں گے

    رات گو ڈراؤنی ھے

    آخر صبح ہونی ھے

    یہ بھی ایک چال ھے

    عروج کو زوال ھے
     
  29. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    واہ واہ !
    بہت خوب ساگراج بھائی۔
    آپ کے تمام اشعار اپنا اثر دِکھا رہے ہیں۔
    '
    ان کے ابیات سے محبت کی صدائیں پھوٹیں
    میرے شعرا ء کا ایسا اندازِ سخن کر دے
    ۔
    ابیات : یہ لفظ آپ نے خوب استعمال کیا ہے۔
    شاعری میں اِسے کم ہی استعمال کیا گیا ہے۔
    بیت کی جمع ابیات۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگلا عنوان ھے

    نفرت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں