1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عنوان آپ کا شعری ہماری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏26 فروری 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    حسن بھائی ، این آر بی پسندیدگی کا شکریہ
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شعری باتیں ،یا شاعرانہ باتیں ، عنوان میں تکلف ہے،
    ۔

    "عنوان آپ کا شعری ہماری" ،،،،،،،،،،،،،، کی جگہ ، "عنوان آپ کا شاعری ہماری"۔۔۔۔۔۔ یا "عنوان آپ کے شعر ہمارے "" ۔ مناسب رھے گا
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انھوں نے اپنی طرف سے شاعری کی لکھا ھے ان کی اردو ایسی ہی ھے :yes:
     
  4. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :201: :201: :201: خوشی جی اٹس نوٹ بیڈ :201: :201:
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اور کچھ نہیں چاہیے

    فقط

    تو میرے نام کر دے

    گالوں کی لالی

    یہ ماتھے کا جھومر

    یہ کانوں کی بالی

    تو میرے نام کر دے

    یہ ذلفوں کی گھٹا

    یہ پلکوں کی چلمن

    یہ آنکھوں کی ردا

    تو میرے نام کر دے

    یہ نظروں کی لطافت

    یہ لہجے کی مطانت

    اپنے حرفوں کی صداقت

    تو میرے نام کر دے

    اور کچھ نہیں چاہیے

    فقط

    تو سراپا اپنا میرے نام کر دے

    میرے نام کر دے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ نظم ھے یا فرمائشیں :soch:

    بہر حال اچھی کاوش یا کوشش کہوں :soch: :soch:
     
  7. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اور عنوان کہاں ہے؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  9. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1


    جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
    جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

    جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر
    مجھے ہر طرح سے جوراس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

    مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
    میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

    یہ خیال سارے ہیں عارضی،یہ گلاب سارے ہیں کاغذی
    گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے

    جنہیں کر سکا نہ قبول میں،وہ شریک راہِ سفر ہوئے
    جو مری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

    مری دھڑکنوں کے قریب تھے ،مری چاہ تھے ،مرا خواب تھے
    جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
    ۔(اعتبار ساجد)۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے میری ہی لڑی سے کاپی پیسٹ کرکے یہاں پوسٹ کر دی ھے ورنہ اتنے پھرتیلے تو نہیں لگتے آپ کہ اتنا لمبا لکھ سکیں :soch: :soch: :soch:
     
  11. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ الزام ہے کہ تعریف /؟
    شاعری تو بصورت الہام اترتی ہے
    اور کسی کی ملک نہیں ہوتی ۔
    حتی کہ شاعر کی بھی نہیں ۔
    پھرتیلے سے کیا مراد ہے آپکی ؟
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تعریف تھی یہ غزل مجھے بھی بے حد پسند ھے :mashallah: ویسے اعتبار کا عنوان دیا گیا تھا شاعر کا نہیں کہا گیا تھا کہ اعتبار کی غزل لکھیں اب سمجھ آئی اپنے پھرتیلے پن کی

    ویسے امید ھے آپ مذاق کا برا نہیں مناتے ہوں گے اگر ایسا نہیں تو مطلع ضرور فرمائیے گا
     
  13. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہا ہا ہا ہا ہا خوشی جی مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ ایسا میں اکیلا نہیں ہوں

    :201: :201:
    ویسے نابی بھائی یا بہن خود لکھیں‌ عنوان کے تحت کسی دوسرے کی شاعری نہیں
     
  14. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مسکرا کے ایسی بات کر گیا
    دلوں کو جیسے مات کر گیا

    وہ پاس تھا تو بے مول ٹھرا
    گیا تو سب کو اداس کر گیا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ کشکول جی بہت خوب زبردست


    اور رہی آپ کے اکیلا نہ ہونے والی بات تو جناب دیکھا دوسروں کی غلطی کیسے صاف صاف بظر آتی ھے
     
  16. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہا ہا ہا ہا
    :201:
    :soch: :a165: خوشی بیبی
     
  17. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اچھا پھر آپ بھول گیئں عنوان کہاں ہے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انتظار
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اچھا پروپوزل ہے کشکول بھائی۔
     
  20. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ این آر بی بھائی
     
  21. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اعتبار


    اب کے پھر کیسا یہ بہار کا موسم
    جیسے ہو ناپئدار اعتبار کا موسم

    پھر اب شاید مسل مسل دے
    یہ وہشتوں کی یلغار کا موسم

    حیرت پھر چہرے پہ ہے پھیلی ہوئی
    پر ہیں خوف زدہ نہ فرار کا موسم

    کہیں بول رہا ہے کوئی میرے اندر
    کہ بس یہی ہے اب جھاڑ کا موسم

    تھیں من میں کہیں سوکھ کی خواہش
    پر نہیں کہیں بھی قرار کا موسم

    وفا کب تک آخر تو اتر ہی جائے گا
    انگڑائی لیتا یہ خمار کا موسم

    ریزہ ریزہ ہو کر بکھر گیا ہوں
    پر نہ ملا کہیں بھی پیار کا موسم
     
  22. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پردیس[glow=red:supcj0sb][/glow:supcj0sb]
     
  23. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جس کو راس نہ آیا اپنا دیس
    وہ خاک کرے گا جا کے پردیس
    :hasna:
     
  24. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دھرتی ماں کہتی ہے


    انھوں نے خون سے اس مٹی کی آبیاری کی تھی
    بزرگوں نے اسی وطن کے شب بیداری کی تھی
    تو جا بیٹھا پردیس پر وطن کو ہے ضرورت تیری
    کیا اسی وقت کے لیے تیری آبیاری کی تھی
     
  25. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ واہ بہت خوب :mashallah: :a180:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ کشکول جی زبردست :a180:
     
  27. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :takar: :takar: :takar:
    آپ لوگوں کو کسی نیروسرجن کی ضرورت ہے ہر بار عنوان بھول جاتے ہو
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دماغ :201:
     
  29. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    خوشی جی عنوان دینا ہے مزاق نہیں کرنا

    [highlight=#FFFF80:200yrklg]دماغ[/highlight:200yrklg] یہ کیسا عنوان ہے :soch:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس میں مذاق والی کیا بات ھے
    آپ کو کچھ لکھنا نہیں آ رہا تو لکھنا بات ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں