1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عملی(معتدل)نقدوجرحPRACTICAL CRITICISM

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏28 دسمبر 2008۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ڈئیر شیری :titli: :titli: :titli:
    کریکٹریزیشن ناقدین کے نزدیک تعریف معنی تکمیل اور تشریح کے اعتبار سے مختلف النوع نظریات کا شکار ہے جن میں سے سب سے زیادہ ارسطو،تھیکرے،سفوکلیزاور اسکلیز کے نظریا ت مانے جاتے ہیں آپ کو کس کی وضاحت چاھییے



    -------------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    رضا صاحب ۔
    ایسو فیگس ، پیرامیشماتی تغیر حیاتیاتی ، جیومٹریات اور ثقاہت نقہالاتِ ازمنہ و شادرانِ فلسفیات پر بھی کچھ روشنی ڈالیے گا
     
  3. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: عقرب بھیا رضا صاحب کو چیلنج مت کیجئے یہ صاحب بہت جنونی ہے یہ تو دن کو رات ثابت کر سکتا ہے ہم اسکو چیلنج کر کر کے بالآخر خود ہار ماننی پڑی ہے
     
  4. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: مجھے ارسطو کے اقوال چاھییں کریکٹررایزیشن پر
     
  5. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :car: :car: :car: ویسے رضا آپکو اور ثانیہ کو مری میں بہت مس کیا کیوں کہ جب تابی کی جگتوں سے تھکتے تو تم دونوں بہت یاد آتے تھے
     
  6. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :takar: :takar: :takar:
    سوری یار پتا نہیں چلا غلط لڑی میں پوسٹ ہو گیا
     
  7. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال

    کیا ہم کسی اور کی پلاٹ کنسٹرکشن سے متاثر ہو کر پلاٹ کنسٹرکشن کر سکتے ہیں اور اس میں پروٹیگنسٹ کو کیسے ایڈجسٹ کریں گے
     
  8. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال


    مہابھارت اور راجہ گدھ پر ایک تنقیدی جائزہ دے دیں؟؟؟
     
  9. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال

    کتھارسس کا تنقیدی جائزہ بتائں اور یہ بھی کہ تصوف کے اثرات اور اس کے مابین کیا تضادات اور فرق یا مماثلت ہے
     
  10. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال

    اکلییس کے بارے میں تفصیل سے بتائے
     
  11. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال

    میں شاعر بننا چاھتا ہوں مگر وہ جو واقعی شاعر کلام خود بتائے کہ خون جگر سے پروان چڑھا ہے تو میں کیا کروں
     
  12. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاللہ اب مزا آیا نہ کوئی ہماری پسند کا ٹاپک بھی آیا انشاللہ اس میں بھر پور شرکت کی کوشش کیا کروں گی
     
  13. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    غیر حاضری پر معافی مانگتی ہوں
     
  14. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گھر میں کچھ مسائل تھے جنکی وجہ سے شرکت نہ کر سکی
     
  15. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    والدہ صاحبہ کو گردوں کا عارضہ لاحق ہے اس وجہ سے امی جان کے پاس زیادہ وقت گزرتا ہے اب انشاللہ وقتا فوقتا حاضری ہوتی رہے گی
     
  16. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شیری بھائی بہت شکریہ ایم اے رضا صاحب کہاں آجکل کیا کر رہے ہیں شاعری کی بک تو جنوری میں آنی تھی مگر جنوری گزرتا جارہا ہے اور تلقین انقلاب کاسلسلہ کہاں تک پہنچا
     
  17. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال
    عمیرااحمد کا ناول لا حاصل کس ناول سے متاثر ہو کر لکھا گیا اس پر کوئی واضح جواب مل جائے تو نوازش ہو گی
     
  18. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال
    IRONY پر اگر اردو میں ایک مختصر سا جائزہ مل جائے تو شیری اگر رضا جی مصروف ہیں تو آپ ہی کچھ بتا دیں
     
  19. تانیہ خان
    آف لائن

    تانیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اداب بھائی جان
     
  20. تانیہ خان
    آف لائن

    تانیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی جان یہ پرسونیفیکیشن کیا بلا ہے اس بارے میں کچھ بتائیں
     
  21. تانیہ خان
    آف لائن

    تانیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ریپی چنز ڈاٹر کا تھیم کیا ہے وہ بھی پلیز بٹا دیں
     
  22. تانیہ خان
    آف لائن

    تانیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی جان میں ایم اے انگلش کرنا چاھتی ہوں
     
  23. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال

    شیری دستخط میں لنک کیسے ڈالتے ہیں وہ جیسے آپ نے بنائے ہوئے ہیں
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    شکر ہے جی آپ نے بھی دوبارہ ہماری اردو کی راہ دیکھی
     
  25. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: ناولٹ مکمل ہو گیا ہے فوزیہ کے نام سے اور اردو ادب کی چوپال میں اپلوڈنگ شروع کر دی ہے



    ------------------------ایم اے رضا----------------------------
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    گریجویشن پر محنت کرو فی الحال ٹھیک ہے جب اسکا وقتآئے گا وہ بھی کر لینا
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    مجھے بھی نہیں پتا بس ایک دفع نعیم رضا صاحب نے مدد کی تھی بس اسی پے اکتفا کیے ہوئے ہیں جناب
     
  28. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    وعلیکم آداب
     
  29. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    مثال تانی کو ریپی چنز ڈاٹر کا تھیم سمجھاو
     
  30. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    الفاظ بالکل مثبت ہوں مگر صرف لہجے کے فرق سے معنی بدل جاتے ہوں

    جیسے تم وہاں جا کے تو دیکھو اس کو اگر سختی سے پڑھو تو معنی منفی ہو جاتا ہے

    میں تمھیں بتاتی ھوں
    تمھاری جرإت کیسے ہوئی
    اچھا میں پوچھتی ہوں تم سے
    میری مرضی
    تم کون ہوتے ہو
    ان سب کو سخت لہجے میں ادا کرو سمجھ میں آ جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں