1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمر بڑھنے کی رفتار کم کرنے والی چاکلیٹ تیار

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏24 فروری 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    چاکلیٹ کے استعمال سے 50 سے 60 سالہ انسان کی جلد 20 سے 30 سالہ شخص کی طرح تروتازہ اور توانا نظر آئی گی، سائنسدان فوٹو : فائل
    --------------------------------------------------------------------------------
    لندن: چاکلیٹ کھانا کس کو پسند نہیں بچے، بڑے اور بوڑھے سب ہی اس کے دیوانے ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جسے کھانے سے انسان کی عمر بڑھنے کا عمل سست ہوجائے گا۔
    برطانیہ کی کیمبرج یونی ورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جس کو کھانے کے بعد آپ کی عمر کے بڑھنے کا عمل نہ صرف کم ہوجائے گا بلکہ انسان کے چہرے پر پڑنے والی جھڑیاں بھی ختم ہوجائیں گی۔ سائنسدانوں کا اس چاکلیٹ کے متعلق دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے انسان کے چہرے پر چھائی جُھریوں کا خاتمہ ہوجائے گا اور 50 سے 60 سالہ انسان کی جلد 20 سالہ نوجوان شخص کی طرح تروتازہ اور توانا نظر آئی گی۔
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس چاکلیٹ کا تجربہ 50 سے 60 سال کی عمر کے لوگوں پر کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کی جلد 20 سے 30 سال کی عمر کے افراد کی طرح جوان ہوگئی، اس چاکلیٹ کو استعمال کرنے والے افراد کا بھی کہنا ہے کہ اس چاکلیٹ کے استعمال سے ان کی جلد پر بہتر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

    http://www.express.pk/story/329818/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں