1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمرکوٹ: پی ایس 52 میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل، ضلع میں آج عام تعطیل ہوگی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    عمرکوٹ: پی ایس 52 میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل، ضلع میں آج عام تعطیل ہوگی

    عمر کوٹ کے حلقہ پی ایس 52 میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آج بروز پیر مورخہ 18 جنوری کو الیکشن کے انعقاد پر صوبائی حکومت کی جانب سے حلقے کے عوام کیلئے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

    خیال رہے کہ اس ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ اور جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم مدمقابل ہیں۔ یہ نشست پیپلز پارٹی کے رہنما علی مردان شاہ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

    اس خالی ہونے والی نشست پر مجموعی طور پر 12 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس 52 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث ضلع میں عام تعطیل ہوگی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں