لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

عمرخیام اور پاسورڈ

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
ایک سال میں کتنے مہینے ہوتے ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="عمروخیام, post: 913470, member: 3444"]بخدمت جناب ایڈمن ہماری اردو صاحب

السلام علیکم

مؤدبانہ گذارش ہے کہ فدوی مسمی عمرخیام گذشتہ کئی سال سے اس محفل کا ایک ادنی سا رکن ہے۔ اورگاہےبگاہے حاضری دیتا رہتا ہے ۔ لیکن کچھ ہفتوں سے جب بھی فدوی اس محفل میں داخلے کی کوشش کرتا ہے تواس کوداخلے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ایک عالمی سازش کے تحت ہمارے پاسورڈ کو غلط قرار دے دیا جاتا ہے ۔۔ایک تو ہم پہلے ہی کم کم آتے تھے اور اب اوپر سے اس پر بھی قدغن لگا دی گئی ہے۔ اردو محاورے کے مطابق ایک تو کانی اور اوپر سے پڑ گیا پانی ۔۔۔۔۔

۔فدوی اس امر سے بخوبی آگاہ ہے خودکش بمباروں کے اس زمانے میں سیکیورٹی کوفول پروف بنانے کی غرض سے کئی ضروری اوربعض غیر ضروری اقدامات کئے گئے ہوں گےلیکن اس کے باوجود توقع تھی کہ دو چار بار انتظامیہ کوعرضداشت بھیجنے کے بعدمسئلہ حل ہوجائے گا۔ اب چاروناچار ایک نئے نام سے براہ راست اور برسرعام فریاد کناں ہیں کہ فدوی کے ساتھ انصاف کیا جائے اور ہنگامی بنیادوں پر اس پر غور کیا جائے۔

العارض

عمرخیام[/QUOTE]

[QUOTE="عمروخیام, post: 913470, member: 3444"]بخدمت جناب ایڈمن ہماری اردو صاحب السلام علیکم مؤدبانہ گذارش ہے کہ فدوی مسمی عمرخیام گذشتہ کئی سال سے اس محفل کا ایک ادنی سا رکن ہے۔ اورگاہےبگاہے حاضری دیتا رہتا ہے ۔ لیکن کچھ ہفتوں سے جب بھی فدوی اس محفل میں داخلے کی کوشش کرتا ہے تواس کوداخلے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ایک عالمی سازش کے تحت ہمارے پاسورڈ کو غلط قرار دے دیا جاتا ہے ۔۔ایک تو ہم پہلے ہی کم کم آتے تھے اور اب اوپر سے اس پر بھی قدغن لگا دی گئی ہے۔ اردو محاورے کے مطابق ایک تو کانی اور اوپر سے پڑ گیا پانی ۔۔۔۔۔ ۔فدوی اس امر سے بخوبی آگاہ ہے خودکش بمباروں کے اس زمانے میں سیکیورٹی کوفول پروف بنانے کی غرض سے کئی ضروری اوربعض غیر ضروری اقدامات کئے گئے ہوں گےلیکن اس کے باوجود توقع تھی کہ دو چار بار انتظامیہ کوعرضداشت بھیجنے کے بعدمسئلہ حل ہوجائے گا۔ اب چاروناچار ایک نئے نام سے براہ راست اور برسرعام فریاد کناں ہیں کہ فدوی کے ساتھ انصاف کیا جائے اور ہنگامی بنیادوں پر اس پر غور کیا جائے۔ العارض عمرخیام[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

عمرخیام اور پاسورڈ

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu