1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث مردان اور پشاور کے جلسے ملتوی کر دیے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏11 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,047
    موصول پسندیدگیاں:
    9,688
    ملک کا جھنڈا:

    عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث مردان اور پشاور کے جلسے ملتوی کر دیے

    [​IMG]

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دیے۔

    پی ٹی آئی قیادت کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں مردان اور پشاور میں ہونے والے جلسے ملتوی کئے ہیں جبکہ جلسے کی نئی تاریخ کااعلان جلدکیاجائےگا۔پی ٹی آئی قیادت کا مزید کہنا تھا کہ14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف غم کی گھڑی میں بلورخاندان کیساتھ کھڑی ہے اور ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
     
    ًمحمد سعید سعدی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے آپ کی خبر درست ہو مگر میں نے ٹی وی پہ سنا کہ ہارون بلور کی شہادت کے سوگ میں جلسے ملتوی کئے گئے ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان کی ترقی صرف جلسوں کی حد تک ہے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,047
    موصول پسندیدگیاں:
    9,688
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,047
    موصول پسندیدگیاں:
    9,688
    ملک کا جھنڈا:
    کرپشن پر قابو، ہمارا مقصد - ایک کرپشن سے پاک پاکستان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں