1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمران خان نے اُمت کو قصور وار بنا کر پیش کیا: فضل الرحمن

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان نے اُمت کو قصور وار بنا کر پیش کیا: فضل الرحمن
    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''او آئی سی اجلاس میں عمران خان نے اُمت کو قصور وار بنا کر پیش کیا‘‘ کم از کم وہ میری طرف ہی دیکھ لیتے کہ اگر میں بے قصور ہوں تو اُمت کیسے قصور وار ہو سکتی ہے‘ جبکہ تلاشِ رزق کوئی قصور نہیں‘ بلکہ انسانی فرائض میں شامل ہے اور جس کے مختلف ذرائع اور طریقے ہیں اور ان میں سے کوئی بھی طریقہ اپنایا جا سکتا ہے،جبکہ میری بے روزگاری پر کسی کا دل نہیں پسیجا اور مجھے اے پی سی کا پھوکا صدر بنا کر گویا حاتم طائی کی قبر پر لات ماری گئی ہے؛ حالانکہ حاتم کی قبر تلاش کرنے میں جتنا خرچہ آیا ہوگا‘ اس سے نصف پر میرے بہت سے مسائل حل ہو سکتے تھے۔ آپ اگلے روز سکھر میں عہدیداروں سے گفتگو کر رہے تھے۔

    سرخیاں ‘متن اور منتخب شعر و شاعری
    ظفر اقبال
    کے کالم سے انتخاب​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں