1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علم طاقت ہے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    'علم طاقت ہے' ایک ایسا قول ہے جس پر عمر مختار پختہ یقین رکھتے ہیں۔

    فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عمر مختار 'کتاب فاؤنڈیشن' کے بانی ہیں جس کے ذریعے ان کی کوشش ہے کہ دسیوں ہزار سکول جن کے پاس کتابیں خریدنے کے مالی وسائل نہیں انھیں یہ کتابیں مفت عطیہ کی جائیں۔

    عمر مختار اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ عدم مساوات کا خاتمہ تعلیم کے ذریعے ہی کیا جاسکتا ہے۔ صداقت فاؤنڈیشن نے ان علاقوں میں سکول تعمیر کرنے کے لئے 30 ہزار ڈالر جمع کیے جہاں نوجوان لوگوں کو معیاری تعلیم کی سہولیات نہیں معیسر۔

    ایک نوجوان استاد ہونے کی حیثیت سے عمر کو شروعات میں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا مگر ان کے بقول 'ایمان اور استقامت' نے انھیں ان کے منصوبوں میں کامیابی سے ہمکنار کیا۔

    ڈیانا ایوارڈ ملنے پر احمد مختار نے کہا کہ 'میں امید کرتا ہوں کہ پاکستانی نوجوان میری مثال لے کر تعلیم کے شعبے میں مزید کام کریں گے۔'
     

اس صفحے کو مشتہر کریں