1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علمی و ادبی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏4 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بےمثال بھائی بالکل بےمثال :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    ہاہاہاہا :201: بہت خوب
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ہاہاہاہا :201: بہت خوب[/quote:3iq4sny5]

    کھالئے :suno:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی واپس ہی اب ہوئی ھے کھانے کہاں سے تھے :serious:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی چیز خود لیکر بھی کھالیا کریں :201: :201: :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ لے آئے کیا :soch:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کھا آیا ہوں :khao:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سے یہی امید تھالطیفہ لکھیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ

    لکھ دیا اور حکم کریں :happy:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا

    :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    میں نے بھی جی بھر ہنسا ھے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :a191:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی نیا لطیفہ سنائیں پھر
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    علمی ہو یا ادبی
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو آپ بنا کسی تکلیف کے سنا سکیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچہ اگر شمالی افریقہ میں پیدا ہو تو اسکے دانتوں کا رنگ کیسا ہوگا ؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کے دانت نہیں‌ہوں گے پیدائش کے وقت :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :139:

    اوپر آپ نے جس کا پوچھا تھا اس کے
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ایک مر تبہ علامہ اقبال اپنے استاد محترم کے ساتھ تھے ۔ آپ فرماتے ہیں کہ میرے منہ سے کبھی استاد محترم کے سامنے شعر نہ نکلا ۔
    میں استاد محترم کے بیٹے احسان کو اٹھائے ان کے پیچھے پیچھےچل رہا تھا۔ احسان کافی وزنی تھا۔ میں نے سستانے کیلئے احسان کو ایک دکان کے پھٹے پر کھڑا کیا استاد محترم آگے نکل گئے کچھ دیر کے بعد مجھے نہ پا کر واپس مڑے مجھے کھڑا دیکھ کر کہنے لگے: ۔

    " احسان کو اٹھانے میں دشواری ہے ۔"

    میں نے جواب میں بے ساختہ کہ دیا:

    "تیرا احسان بہت بھاری ہے ،، :hasna: :computer:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مزے کا لطیفہ ھے علامہ اقبال کے کافی لطیفے مشھور ھیں ایک لطیفہ ابا بھی سنایا کرتے تھے
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آپ کو یاد ہو تو آپ بھی لکھ دیں ، :201: :201: :201:
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ایک شخص نے کسی سے پوچھا، تمہیں قرآن میں سے سب سے زیادہ کون سا کلمہ پسند ہے۔اس نے جواب دیا، "کلو واشربوا " یعنی "کھاؤ پیو۔
    اس نے دوسرا سوال کیا، کون سی دعا پسند ہے۔ اس نے کہا، "ربنا انزل علینا مائدۃ من السماء" ۔ یعنی "اے ہمارے رب! اتار ہم پر آسمان سے دسترخوان۔
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :computer:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد ھے مگر نہیں‌لکھوں گی کیونکہ علامہ اقبال ہمارے دادا کے گہرے دوست تھے اور لطیفہ انھی کے بارے میں ھے
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جیسے آپ مناسب سمجھیں ،
    ویسے میرے پاس وہ لطیفہ موجود ہے ، مگر رازداری کی وجہ سے یہاں نہیں لکھ رہا ، :zuban:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں آپ سنا دیں وہی ہوا تو میں بتا دوں گی
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آپ پہلے لکھیں ،
    ویسےمیں یہاں لکھ ہی سکتا ہوں ، سنانے سے تو رہا ، وہ بھی اس لیے کہ جب آپ گریزاں ہیں تو مجھے ہرگز نہیں لکھنا۔ :201: :201:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت

    اب کوئی اور لطیفہ لکھیں پھر جو بے مثال جی کی سمجھ میں بھی‌‌آجائے کیونکہ انھوں نے ہر بات میں‌بولنا ضرور ہوتا ھے
     
  28. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna: اس شخص کے خیالات مجھ سے کتنے ملتے جلتے ہیں‌ :khao:
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :hasna: اس شخص کے خیالات مجھ سے کتنے ملتے جلتے ہیں‌ :khao:[/quote:1injx3os]
    ،ہاہاہاہاہاہا ۔ :glass: :glass: :glass: :soch: :soch:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ :mashallah: :hasna: :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں