1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علامہ خادم صاحب

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از رانا محمد عظیم رضوی, ‏19 جنوری 2018۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. رانا محمد عظیم رضوی
    آف لائن

    رانا محمد عظیم رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2018
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,100
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    حلوہ ہو یا شراب .......... شراب تو ہے ہی حرام مگر حرام پیسوں سے حلوہ بھی حرام ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,100
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ایسا کچھ نہیں کہا نہ ہی کسی مولوی کا ذکر کیا ہے ایک عام سی بات کی ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو ہمارے ملک میں بدمعاشوں اور غنڈہ گردوں کو ہم درد بہت جلد مل جاتے ہیں۔ جب تک پاکستانی لوگ مزہبی فرقوں کے غنڈوں کو غنڈہ کہنے سے ڈریں گے یوں ہی یرغمال بنے رہیں گے۔ ایک شخص تشدد پسندی، نفرت انگیزی اور منفی رویوں پر اکسانے کی ہر حد پار کر رہا ہے اور لوگ اب بھی اسے نوجوانوں کا مقبول رہنما سمجھ رہے ہیں۔ اس طرح کے موبائل چھیننے والے پاکٹ ماروں اور ٹھگوں کو جمع کرنا کون سا مشکل کام ہے؟ ان کا ضمیر زندہ ہوتا تو یہ خود سے سوال ضرور کرتے کہ پچھلے بائیس دنوں میں کتنی سنتیں زندہ کی ہیں؟
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خادم حسین رضوی مجرم ہیں : خادم حسین نا تجربہ کار ثابت ہوے ، اور نا اہل بھی -

     
  6. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,100
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    اور ابن زرداری
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کے لیں گنگی زبان استمال کرتے ہیں ،،،،،،، ملک کے لیں گندی زبان استمال کرتے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    عقیدے کا تعلق عقائد سے ہے
    اگر آپ اپنے عقیدے کا احترام کرتے ہیں تو دوسرے کے عقیدے کو بھی قابل احترام جانیں

    سیاست تک چھیڑ چھاڑ ٹھیک ہے مگر جب ہم عقیدوں کو چھیڑتے ہیں تو فورم میدان جنگ بن جاتا ہے اور بہت سے ساتھی اس لڑائی میں کسی اور فورم کو پیارے ہوجاتے ہیں
     
    نعیم، ناصر إقبال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات سو فی صد درست ہے
     
    ناصر إقبال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ صحیح کہتی ہیں ،،
     
  11. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,100
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک ہم سب پاکستانی ہیں اور گنتی کے چند سیاست دان قوم کی پھوٹ کی وجہ ہیں
    عوام کا عقل و شعور بیدار ہونا ضروری ہے
    ابن زرداری کہنے ما مطلب یہ تھا کہ صرف مولوی کو نشانہ نہیں بنایا جا سکتا سیاست دان سب کے سب دودھ کے دھلے نہیں

    آپ کی بات پر صرف مجھے ہنسنا پڑےگا کیوں کہ آپ جن کے خلاف ایکشن لیتے ہیں وہ ہم جان چکے ہیں
    فورم کو میدان جنگ بنانے والے کے خلاف ایکشن نہیں لیا جاتا بلکہ انکے کمنٹس لائک کئے جاتے ہیں اور میں دیکھ چکی ہوں
     
    نعیم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,100
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے یہ ذکر ہم کر چکے ہیں ہاہاہاہا
    نشر مکرر
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔کسی کو بھی وہ حد عبور نہیں کرنے دی جائے گی جس سے فورم میدان جنگ بنے ۔آپ مجھے میرا کام سیکھانے کی کوشش نہ کریں بہتر ہے کہ اس طرح کی رپلائی سے پرہیز کریں ۔
     
    Last edited: ‏30 جنوری 2018
    نعیم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,100
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہتی ہو تو نشر مکرر سہی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,100
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو سیدھے سادھے لوگ ہیں جو اچھا بولتے ہیں انکی تعریف کرتے ہیں اور جو غلط بولتے ہیں انکو جواب دیتے ہیں
    اگر کچھ غلط پوسٹ کروں تو ضرور مجھے انفارم کرنا بلکہ ڈیلیٹ کر دینا شکوہ نہیں کرونگی
    جو حد بار بار پار کر رہا ہے اسے کتنی بار سمجھا چکے ہیں وہ ہم دیکھ چکے
    سکھاؤنگی نا اگر کچھ غلط دیکھونگی
    محبت دینے والے کو محبت دیتے ہیں بس خرابی یہ ہے کہ غلط سن کر چھپ نہیں رہا جاتا
     
    نعیم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں