1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقیدت جہاں صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏28 اگست 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    @عقیدت جہاں صاحبہ
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:


    4-
    میرا شہر پاکستان ،گوجرنوالہ ہے، تقریبا پچھلے آٹھ دس سال سےیہاں ہیں
    5-
    بی اے۔ اگر پڑھائی نہ کرتی تو گھر کے کام کرنے پڑتے اس لیے تعلیم حاصل کرنا ضروری سمجھا
    6-
    یہی سوچنا کہ میرا مشغلہ کیا ہے :) (ویسے یہ اُن کے،کِن کے،کون کے کون ہیں؟؟ )
    7-
    ہم خسارے کا کاروبار نہیں کرتے :) ہاں ابھی کوئی پیشہ اختیار نہیں کیا ۔مستقبل میں انشاءاللہ ایک ماہر معاشیات کو دیکھیں گے
    8-
    مستقبل کے عزائم طاہر القادری اور عمران خان اور نواز لیگ جگہ لینا۔وضاحت اتنی لمبی ضرور ہے شہاب نامہ کی جگہ میرے مستقبل کے عزائم نامی کتاب مشہور ہو جائے گی ۔
    9-

    بس یہاں وہاں گوگل کھنگالتے ہوئے ویب سائٹ ہاتھ لگ گئئ اور اچھی لگی تو رجسٹریشن بھی کروا لی (سب سے شریفانہ جواب ہے)
     
    محمود احمد غزنوی, سعدیہ, مالا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    شکر ہے میرے علاوہ بھی گوجرانوالہ سے کوئی آیا۔ ایک ووٹ بڑھ گیا جی گوجرانوالہ کا :)

    تو کیا بی اے کرنے کے بعد کام نہیں کرنے پڑتے ۔
    o_O

    اچھا مشغلہ ہے
    :p

    اللہ کریم آپ کو کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
    آمین

    بہت خطرناک عزائم ہیں :eek:

    گوگل کا شکریہ :)
    اور @عقیدت جہاں آپ کا بھی شکریہ مختصر مگر جامع پیرائے میں اپنا تعارفی پرچہ حل کرنے کے لیے ۔
    دیکھتے ہیں اب میڈم @سعدیہ جی آپ کو کتنے نمبر دیتی ہیں۔ :ok:

    مزید یہ کہ امید کرتے ہیں آپ کو اپنی دلچسپی کی بہت سی چیزیں یہاں ملیں گی اور ہمیں بھی آپ کی طرف سے اچھے اچھے مراسلات موصول ہوں گے۔

    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    عقیدت جہاں، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    عقیدت مجھے تو آپ کے تعارف سے عیقیدت ہوگئی ہے ، مجھے تو بی اے بعد کام بھی کرنے پڑ رہے ہیں کوئی ٹوٹکا مجھے بھی بتاؤ کہ جان چھوٹ سکے ۔ ویسے آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ، امید ہے کہ آپ کیساتھ یہاں وقت اچھا گذرے گا
     
    عقیدت جہاں، ملک بلال اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تین سوالوں کے مدبرانہ جواب کہاں گئے
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے جواب تو مکمل ہولیں
     
    عقیدت جہاں اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    جل
    کم از کم کتنا جینا ہے جی ؟؟

    سعدیہ بہنا نے کب آنا ہے ؟ :( جلدی آئیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ۔ ۔مجھے بھی امید ہے اگر لوڈ شیڈنگ اور اکیڈمی کے بعد جو ٹائم ملا وہ اس پر اچھا ہی گزرے گا
    مالا بہنا آسان حل تو یہی ہے کہ کوئی نہ کوئی کورس کرتی رہو اور اکیڈمی گھر سے کم از کم ایک آدھ میل کے فاصلے پر ہو،یوں گھر والوں کو کام چھڑوانا ہی پڑے گا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چڑے کھلانے ہیں
     
    ملک بلال اور عقیدت جہاں .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سوالیہ پرچہ دیکھیں ۔۔ چھ سوالوں کا ہی کہا گیا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا شاندار آئیڈیا ہے
     
  12. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو میں خود بھی کبھی نہیں کھائے بلکہ سچ بتاؤں تو دیکھے بھی نئیں :(
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ ہم تم آشنا کب تھے ؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کو گوجرانوالہ سے کُوچ کرنا چاہئے
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    جی میرا اپنا بھی یہی ارادہ ہے ۔ ویسے میں گوجرنوالہ میں صرف رہتی ہوں،تعلق یہاں سے نہیں ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کنفیوژ ہونے والی بات کون سی ہے ؟ سادہ سی بات ہے کہ میرا آبائی شہر کوئی اور ہے یہاں بس رہائش ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل تو آزاد امیدوار کی ویلیو زیادہ ہے ۔
    کم جینا یا زیادہ جینا تو اپنے احساسات پر منحصر ہے۔
    کچھ لوگ تھوڑی سی زندگی میں بھی بہت سا جی لیتے ہیں۔ :)

    آپ حقوقِ صنفِ نازک کی کسی تنظیم کے لیے کام تو نہیں کرتیں o_O

    ارے بہت سارے تھے چڑے تھے گوجرانوالہ میں۔
    اب وہ کدھر گئے اس کا جواب آپ کو @نعیم بھائی دیں گے :)
    :khao:

    یہ ان کے دستخط میں لکھا ہے۔ ان کے ہر پیغام کے ساتھ یہ لکھا آتا ہے جیسے میرے ہر پیغام کے ساتھ بیدم شاہ وارثی رح کا شعر لکھا آتا ہے۔ آپ بھی اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے دستخط سیٹ کر سکتی ہیں۔

    ایک اور Similarity :)
     
    Last edited: ‏30 اگست 2014
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    آپ حقوقِ صنفِ نازک کی کسی تنظیم کے لیے کام تو نہیں کرتیں o_O


    جی نہیں تنظیمیں میرے لیے کام کرتی ہیں۔ان کے لیے کام کرتی ہے میری جوتی (ویسے کنفرم نہیں ہے )
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بہت سارے تھے چڑے تھے گوجرانوالہ میں۔
    اب وہ کدھر گئے اس کا جواب آپ کو @نعیم بھائی دیں گے :)
    :khao:

    جی ہوتے ہوں گے پر مجھے ان معصوموں پر ترس آتا ہے،اس لیے نہ کبھی دیکھا نہ کبھی کھائے۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ ہے جی ۔ ۔میں نے تو ایویں مذاق کیا تھا :( آپ کی وضاحتوں نے اس کا بیڑا غرق کر دیا :(
     
  23. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اللہ کے بندو مجھے نمبر دے دو کوئی تو :( :(
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    2 کافی ہیں
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    @عقیدت جہاں جی ہماری اردو کے پیارے سے فورم پہ سب سے پہلے خوش آمدید:t: میری طرف سے دوبارہ ، دھرنوں کی وجہ سے کافی بزی ہوں:wink: میں بھی تو سوچا آج آپکو نمبر دے ہی دیئے جائیں ، آپکا تعارف پڑھا اچھا ہے اور امید ہے کہ گھر کے کاموں سے بچنے کے لیے جیسے آپ پڑھائی کا سہارا لیتی ہیں ایسے ہی ایک اور سہارا آپکو یہاں بھی ملے گا اور ہمیں آپکی صورت میں ایک اچھا ایکٹو ممبر ملے گا جسے فورم کی رونق میں چار چاند لگیں گے کیونکہ چار سے کم پہ ہم کمپرومائز نہیں کر سکتے جیسے کہ عمران خان اینڈ علامہ طاہر القادری نواز کے استعفی پہ کوئی کمپرومائز نہیں کر سکتے ویسے میرےخیال میں وہ سچ ہی کلپ رہے ہیں:ida: ۔۔۔۔۔ آپکے نمبرز میری طرف سے 80:dilphool: باقی کے 20 نمبرز آپکو یہاں ریگولر ہونے پہ اور اچھی شیئرنگز کرنے پہ ہمارے دوسرے ساتھیوں اور صارفین سے لینا ہونگے :tfy:
    :thnz:
     
    ملک بلال, غوری, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    باقی نمبر لینے کیلئے تشریف لائیں
     
  27. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    دو نمبر بس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :( اللہ کے نام پر دیئے ہیں کیا ؟
     
  28. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    دھرنوں کی وجہ سے بزی ہیں سے مراد ؟ کیا دھرنوں کو لیڈ آپ کر رہی ہیں ؟؟ :cool: خیر جی دوبارہ سے شکریہ آپ کا :dilphool: اور بات یہ ہے کہ پڑھائی کا سہارا ہی لیتی ہوں ورنہ کتابوں کے اندر جھانکا جائے تو عام سٹوڈنٹس کی طرح دوسری کتابیں ہی ملیں گی یا ڈائجسٹ :D چار چاند تو تب لگے جب چار گھنٹے لائٹ میسر ہو ۔ ۔ خیر شریف کے استعفی میں کونسا پچیس ارب کا بانڈ نکلنے کے امکان ہے جو عمران اور قادری پاگل ہو رہے ہیں :D: بیس آپ کی طرف سے مل گئے ۔دو ہارون صاحب نے دے دئے مطلب چار چھے مہینے لگا کر سو نمبر اکٹھے کر ہی لوں گی چندے کی طرح :(
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں ایسا نہیں ہے بس آپ نے چاہے ہی دو ہیں
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ صاحبہ کی طرف سے آپ کو 80 نمبر ملے ہیں محترمہ عقیدت جہاں صاحبہ
    جبکہ 2 نمبر ہارون بھائی کی طرف سے ملے ہیں (جس کی قدر بہت ذیادہ ہوتی ہے)
    اسطرح آپ فرسٹ ڈویژن میں پاس ہوگئی ہیں۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔
    فورم سے جڑی رہیے آپ کو یقینا بہت کچھ شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سی معلومات میں بھی اضافہ ہوگا۔
     
    عقیدت جہاں، سعدیہ، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں