1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقل دانی گلفشانی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اطمینان اگر دولت میں ہوتا تو
    سکون کبھی سجدوں میں نہ ملتا-!!
    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری لاکھ بُرائیاں کو جانتے ہوئے بھی
    مجھ سے بے پناہ محبت کرنے والا صرف میرا اللہ ہے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ! تُو تو سب کچھ جانتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں بہت کچھ ایسا بھی ہے جس کو دیکھنے کے لیے آنکھوں کی نہیں ,احساس کی ضرورت ہوتی ہے.
    جھکی ہوئی گردن سے موبائل میں اجنبی لوگوں سے رشتے جُڑ سکتے ہیں
    تو حقیقی رشتوں کو بچانے کے لیے گردن جھکا لینے میں کیا قباحت ہے؟
    سوچیے اور اپنوں کے ساتھ رہیے انکی محبت پہ یقین رکھیے
    [​IMG]
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آہ ! میرے گناہ ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں اپنے اندر اپنا موسم خود بنانا پڑتا ہے
    اور اس موسم کا تعلق دل،سوچ اور محسوسات سے ہوتا ہے
    دل اور سوچ اچھی ہو باتوں کو مثبت لیں تو اندر کا موسم اچھا ہوگا
    اور اس موسم سے نہ صرف آپ خود لطف انداز ہوسکتے
    بلکہ آپ کے آس پاس رہنے والے بھی۔۔۔!!!
    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ رشتےبےنام ضرورہوتے ہیں،
    کچھ احساس بتائے نہیں جاتے،
    کچھ جذبےاشکارنہیں ہوپاتے،
    کچھ محسوسات کولفظوں کاپیرہن نہیں پہنایاجاتا،
    لیکن یہ سب اپناوجود رکھتےہیں،
    اوراتنی شدت سےرکھتےہیں کہ "کہنے" کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔[​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی شخص کو ہمیشہ صحیح سمجھنے کی مسلسل عادت
    اس شخص کو ہماری نظروں میں مسیحا بنا دیتی ہے
    یہ اندھا اعتماد ہے ٫
    اور کسی شخص کو ہمیشہ غلط سمجھنے کی مسلسل عادت
    ہمیں اس شخص کی نظروں میں گرا دیتی ہے٫
    یہ اندھی مخالفت ہے[​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ بتاتی ہے .......
    شوہر سنسکرت زبان کا لفظ ہے
    یہ دو لفظوں "شو" اور "ہر" کو جوڑ کر بنا ہے
    ان کے اردو میں لفظی معنٰی "صابر" اور "شاکر" کے ہیں
    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھنا جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے..
    بہت سے لوگ ہیں جو ہمیں جانتے ہیں
    لیکن
    بہت کم لوگ ہیں ہمیں سمجھتے ہیں
    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر انسان روزانہ ایک نیکی کرے تو یہ دنیا نیکیوں کا گڑھ بن جائے
    [​IMG]
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل آج انتہائی درجے کے فلسفے کو آپ کی نظر کر رہی ہے


    وہ یہ کہ


    سائے کو کبھی ٹھوکر نہیں لگتی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوکر کا سایہ بھی نہیں ہوتا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ

    میرے بھائی تشریف لے آئے
    خوش آمدید اور بہت بہت مبارک باد
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گُل اپنی گلفشانی کرتے ہوئے
    ایک حقیقت سے پردہ اٹھا رہی ہے
    وہ یہ کہ

    وقت دو قسم کا ہوتا ہے



    ایک : اے ایم
    دوسرا : پی ایم

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں