1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقلمندوں کے مشورے

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از RAJA_PAKIBOY, ‏21 دسمبر 2009۔

  1. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے



    ٭ وقت ،موت اور گاہک تینوں ہی کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔
    ٭ غلامی کے چاہے کیسے ہی حسین نام کیوں نہ رکھے جائیں ، غلامی بہرحال غلامی ہے ۔
    ٭ جمہوریت کی سادہ تعریف یہ ہے کہ لوگوں کے ڈنڈے کو لوگوں کے لیۓ ہی لوگوں کی پیٹھ پر توڑا جاۓ ۔
    ٭ بدترین گھر وہ ہے جس میں یتیم کے ساتھ بدسلوکی کی ہو
    ٭ غیر معمولی عمل بڑے ارادے سے بنتا ہے
    ٭ موسم کو بدلتے دیر لگتی ہے لیکن انسان کو بدلتے ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگتی ۔
    ٭ محبت وہ حسین کنجی ہے جو قسمت کے دروازے کھول دیتی ہے ۔
    ٭ تنہائی انسان کو اپنی شخصیت سے متعارف کراتی ہے ۔
    ٭ اگر چاہتے ہو کہ دھوکہ نہ کھاؤ تو تین دکانوں سے قیمت دریافت کرو ۔
    ٭ اگر غریبی کے بعد دولت ملے تو وہ اچھی ہوتی ہے بہ نسبت اس کے کہ دولت کے بعد غریبی آۓ ۔
    ٭ بھوکا سونا ، مقروض ہو کر اٹھنے سے بہتر ہے ۔
    ٭ ہر شخص کچھ نہ کچھ عقل و فراصت رکھتا ہے لیکن ہر شخص عقل و فراصت سے کام لینا نہیں جانتا ۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    راجہ جی بہت خوب ، شکریہ یہ سلسلہ شروع کرنے کے لئے
    امید ھے‌آپ مزید شئیر کرتے رھیں گے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
    شیئرنگ کا شکریہ۔مزید شیئرنگ کا انتظار ہے
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    بہت خوب راجہ بھائی۔ بہت مفید شئیرنگ ہے۔
    جزاک اللہ
    امید ہے آپ مزید اچھی باتیں شئیر کرتے رہیں گے۔
     
  5. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    السلام علیکم
    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا :happy:
    انشاء اللہ ایسی شئیرنگ جاری رکھوں گا
     
  6. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    ایک باپ کی بیٹے کیلئے نصیحتیں
    بیٹا زیادہ تر عالموں کی محفلوں میں بیٹھا کرو اور دانائوں کی باتوں کو غور سے سنا کرو۔
    ٭ بیٹا ہمیشہ سچ کو اپنا پیشہ بنا لو ،جو شخص جھوٹ بولتا ہے اس کا چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے ۔
    ٭ جنازے کی نماز میں شرکت کیا کرو اور دعوتوں اور عیش عشرت کی محفلوں سے ہمیشہ اپنے آپ کو بچا کر رکھو۔
    ٭ بیٹا کوئی چیز پیٹ بھر کر مت کھائو ، کیونکہ اس سے عبادت میں سستی پیدا ہوتی ہے۔
    ٭ بیٹا کسی جاہل کو اپنا دوست مت بنائو اور کسی دانا کو اپنا دشمن مت بنائو۔
    ٭ بیٹا اپنے کاموں میں ہمیشہ علمائے کرام سے ضرور مشورہ کر لیا کرو۔
    ٭ بیٹا باپ کی ڈانٹ ڈپٹ اولاد کیلئے اس طرح ہے جس طرح کھیتوں کیلئے پانی۔
    ٭ بیٹا قرض لینے سے اپنے آپ کو بچائو، کیونکہ قرض دن کی رسوائی ہے اور رات کا غم۔
    ٭ بیٹا اگر کوئی شخص تمہارے سامنے کسی کی شکایت کرے کہ فلاں نے میری آنکھ اندھی کر دی ہے تو جب تک تم دوسرے کی بات نہ سن لو اس وقت تک یقین نہ کرنا کیونکہ ممکن ہے کہ اس شخص نے اس کی دونوں آنکھیں پہلے ہی نکال دی ہوں ۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    راجہ جی،!!!!! بہت ھی خوب زبردست شئیرنگ ھے،!!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  8. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    السلام علیکم
    سید صاحب بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا :)
     
  9. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    کامیاب زندگی کے لیۓ
    سنیے لیکن متانت و سنجیدگی کے ساتھ
    سوچیے ۔۔۔۔۔ لیکن چذبہ تعمیر کے ساتھ
    عطا کیجۓ ۔۔۔ لیکن فیاضی کے ساتھ
    زندہ رہیے ۔۔۔ لیکن حوصلے کے ساتھ
    سفر کیجۓ ۔۔ لیکن نیک ارادے کے ساتھ
    مقابلہ کیجۓ ۔۔۔ لیکن احتیاط اور ہوشیاری کے ساتھ
    تمنا کیجۓ ۔۔۔ لیکن استحقاق (حق) کے ساتھ
    سوئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہوشیاری کے ساتھ
    بات کیجۓ ۔۔۔۔۔۔ لیکن نرم لہجے اور وقار کے ساتھ
    برداشت کیجۓ ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن صبر و تحمل کے ساتھ
     
  10. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    ...............................
     
  11. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    ..................
     
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمندوں کے مشورے

    جلد سے جلد عقلمند اور کامیاب ہونے کی واستی ضروری اے کہ۔۔۔۔۔۔۔ انسان کی دماغ ٹھنڈا، اور پیر گرم ہو۔۔۔
    ام کی الٹ حساب اے۔۔۔ ام کی پیر بوت ٹھنڈی رہتی اے۔۔ دو دو جراب پہنتی اے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں