1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عفت ، حیا و خیر کا مینار فاطمہ ۔۔ اسماعیل ارمان طاہری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عفت ، حیا و خیر کا مینار فاطمہ
    عورت کے زیب و ناز کا معیار فاطمہ

    خلد بریں کی ملکہء ذیشان ہیں بتول
    صنف نساء کی بالیقیں سردار فاطمہ

    حوا، خدیجہ، آمنہ، مریم پہ ہو سلام
    اس قافلہء نور کی سالار فاطمہ

    بیٹی امور زیست میں ناکام نہ ہوئی
    اپنائے جس نے ہیں ترے افکار فاطمہ

    زینب، حسین اور حسن سبط نبی کریم
    بے مثل ہیں یہ سب ترے شہکار فاطمہ

    نور نگاہ مصطفی' ﷺ، جان و دل علیؓ
    باغ رسول پاک ﷺ کی مہکار فاطمہ

    اک یہ حوالہ کم نہیں بخشش کے واسطے
    " میں ہوں تمہاری آل کا حبدار فاطمہ"

    ارمان بیٹی ، بیوی کا یا ماں کا روپ ہو
    شمع ہدی' کی مثل ہے کردار فاطمہ
    -----
    اسماعیل ارمان طاہری
    کیلے ضلع شیخوپورہ پاکستان
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عفت ، حیا و خیر کا مینار فاطمہ
    عورت کے زیب و ناز کا معیار فاطمہ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خلد بریں کی ملکہء ذیشان ہیں بتول
    صنف نساء کی بالیقیں سردار فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حوا، خدیجہ، آمنہ، مریم پہ ہو سلام
    اس قافلہء نور کی سالار فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹی امور زیست میں ناکام نہ ہوئی
    اپنائے جس نے ہیں ترے افکار فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زینب، حسین اور حسن سبط نبی کریم
    بے مثل ہیں یہ سب ترے شہکار فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نور نگاہ مصطفی' ﷺ، جان و دل علیؓ
    باغ رسول پاک ﷺ کی مہکار فاطمہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اک یہ حوالہ کم نہیں بخشش کے واسطے
    " میں ہوں تمہاری آل کا حبدار فاطمہ"

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ارمان بیٹی ، بیوی کا یا ماں کا روپ ہو
    شمع ہدی' کی مثل ہے کردار فاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں