1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏6 جون 2012۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت کے معروف کرکٹر سچن تندولکر نے آج سوموار کو راجیہ سبھا یعنی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے رکن کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔
    سچن کو راجیہ سبھا کے چیئرمین اور بھارت کے نائب صدر حامد انصاری کے چیمبر میں حلف دلایا گیا۔ حلف برداری کے بعد سچن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ آج جو بھی ہیں وہ کرکٹ کی وجہ سے ہیں۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

    وہاں موصوف کیا کریں گے
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

    موصوف نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ کے علاوہ باقی کھیلوں کی بہتری کیلیئے بھی کام کریں گے ۔ سچن ٹنڈولکر دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جو ابھی کھیل سے ریٹائر نہیں ہوئے اور پارلیمنٹ کے ممبر بن گئے ہیں ۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

    بھارت میں ایوان بالا کو راج سبھا کہتے ہیں جس کے 250 اراکین ہوتے ہیں جس میں سے 12 اراکین کا انتخاب صدر مملکت کرتے ہیں اور یہ انتخاب ان اراکین کے نمایا کارناموں کی وجہ سے کی جاتی ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ سچن اس دور کے ایک عظیم بلا باز ہیں۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

    لیکن انڈیا میں بہت سے لوگ اس کے خلاف بھی ہیں کہ ایسا ہونے سے کھیل میں بھی سیاسی دخل اندازی اور اثر پذیری شروع ہو جائے گی۔
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

    سچن جیسے بندے کو کسی کی دخل اندازی کی ضرورت کیوں پیش آئے گی۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

    کچھ بھی ہو ۔ بہرحال بھارت نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ اپنے "ہیروز" کی قدر کرنا جانتے ہیں۔
    چاہے تو ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالکلام ہوں ۔ یا فلم سٹارز وغیرہ ہوں اور اب سچن ٹنڈولکر ۔

    ایک ہم ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان، حکیم محمد سعید شہید، ایدھی ، ڈاکٹر طاہر القادری، عمران خان سمیت دیگر ہیروز اور محسنانِ قوم کا جو حشر کرتے ہیں ۔ الامان الحفیظ
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عظیم بلا باز سچن تندولکر کی راجیہ سبھا میں حلف برداری

    صرف فلمی سٹارز ، ایٹمی سائنسدان یا کرکٹرز ہی نہیں بلکہ ادباء اور شعراء کی پذیرائی میں بھی وہ کسی سے پیچھے نہیں ہیں ۔
    حالیہ دنوں میں نوی ممبئی میں ایک چوک کو اقبال چوک کا نام دیا گیا ۔ کئی حلقوں میں اس کو شک و شبہ اور کسی حد تک ناگواری کے احساس کے ساتھ دیکھا گیا تو ایک بڑی اکثریت نے ایسے لوگوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اقبال کی صرف ایک نظم " سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا" ان کو یہ مقام دلانے کیلیئے کافی ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں