1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عطار قادری کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 اپریل 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب عطار قادری صاحب

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید عطار بھائی اب جلدی سے یہاں آکر ہمیں اپنے بارے مین کچھ جاننے کا موقع دیں :dilphool:
     
  3. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عطار قادری سے ملیے

    سب سے پھلے تو میں منتظم اعلی اور نعیم بھائی کا شکرگذار ہوں جنھوں نے مجھے عزت دی حالانکہ میں کچھ نہیں اب میں کچھ اس طرح ہوں

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ عطار ۔امی نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ قادری ۔یہ لقب کن ہستیوں کے طفیل لگایا جاتاہے سب پتہ ہے بتانے کی ضرورت نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 30 مجھے یہ بات پسند نہیں کہ لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے ۔یہ تو جھوٹ ہے کیا یہ سائیٹ جھوٹ بھی سکھاتئ ہے؟ یا تو نام بتائیں یا نہ باتائیں بس
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) پیارے ملک کا پیا را شھر لاہور میر اگھر ہے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) b-a
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) اللہ اللہ کرتاہوں کچھ دنیا کو بھی وقت دینا پڑتا ہے
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) کسی جگہ مصوفیت ہے
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) دین خدمت ۔اصلاح
     
    نذر حافی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش امدید۔۔عطار صاحب
    :dilphool:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نمبر 3 میں کافی سخت بات کر دی :201:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :salam: عطار قادری صاحب۔
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے نیک عزائم میں کامیاب کرے آمین
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    السلام علیکم عطار بھائی،

    تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ۔ ڈریئے گا نہیں یہ چوپال کا پہلا اور آخری سوالنامہ تھا۔ امید ہے کہ آپ سے ہماری چوپال کی رونق میں‌ اضافہ ہوگا۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: عطار بھائی !
    اپنا تعارف دینے پر بہت شکریہ ۔

    دعا ہے کہ اللہ پاک ایسے مشاغل و عزائم امت مسلمہ کے ہر فرد کو عطا کر دے آمین
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    برادرم عطار صاحب آپ کا تعارف پڑہ کر خوشی ہوئی ،آپ کے مستقبل کے عزائم پڑہ کر اس سے بڑہ کر خوشی ہوئی
    اللہ تعالی ہم سب کو دین مبین میں قبول فرمائے۔۔۔آمین،،،
     
  9. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زمردرفیق صاحب،زاہرابھن صاحبہ،ان آربی صاحب،نعیم صاحب اور بھائی مجیب صاحب آپ سب کا بھت بھت شکریہ
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    عطار قادری بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا اور یہ سن کر اور بھی مسرت ہوئی کہ آپ داتا علیہ رحمہ کی نگری لاہور میں رہتے ہیں :dilphool:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عطار صاحب
    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عطار جی آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔۔ اور تیسرا سوال اس لئے ایسے کیا گیا کہ ہم نے عمر کہاں سچ بتانا ہوتی ہے۔۔ :hasna: (مذاق)
     
  13. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترم آبی صاحب،لاحاصل صاحبہ،مریم سیف صاحبہ
    آپ تینوں کا تھے دل سے شکریہ
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اور اچھا بھی لگا بہت۔۔۔
    اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا دھیان رکھیں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں‌بھی یاد رکھا کریں۔۔۔جزاک اللہ۔
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کا مکمل نام کیا ہے؟
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عطار قادری صاحب آپ کا تعارف اچھا لگا​
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے نیک عزائم میں کامیاب کرے آمین
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے نیک عزائم میں کامیاب کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں