1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی

'پنجابی چوپال' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏21 نومبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے کوئی یہ گانا ڈھونڈھ کر دے سکتا ہے۔ گانا صحیح طرح یاد نہیں اس کے بول کچھ یوں تھے
    توں ہی ساڈی زندگی دا مان ماہی وے
    شالا پیا وسے تیرا جہان ماہی وے
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا ڈھونڈتی ہوں۔ میں نے ڈھونڈ کر نہیں دیا تھا ویسے یہ آپ کو کچھ عرصہ پہلے؟ :143:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہن جی ۔ مینوں کی پتہ سی تہاڈا موسیقی دا شوق اینا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اے۔ آپاں بجو نے تے تہانوں کی ٹہونڈ کے دینا اے۔ تسی مینوں عطاءاللہ دے اس گانے دی انگریزی کر دیو، میں کوشش کر کے لبھ دیواں گا۔

    اِنّی دیر وچ تُسی ایہہ سنو تے اپنا دل پہلاؤ

    [youtube:2hyy8o0v]http://www.youtube.com/watch?v=vE0KE-gqKe0[/youtube:2hyy8o0v]​
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم پا جی مینوں عطاءاللہ دے گانڑے پسند تے ہیگے پر سارے نئیں :suno: جس گانڑے دی فرمیش میں کیتی اے انہوں میں عرصہ 17 سالاں تو ٹونڈھنی پئی آں اک راز نی گل دساں :suno: اس گانڑے دا ملنا بہت ضروری اے۔ وقت دا کج پتا نئیں کل کی ہوسی :121:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Toon hain sadi zindagi da maan mahi way
    Shala payeah washain teda jahaan mahi way

    Toon hain wali jaan da oh mahi haan da
    Dil lay kay mukra hain jag jan da
    Kithoon sikahay dilan da churan mahi way

    Oh aj ghairaan diyaan sun sun galan tay nahi sung umraan dey toridey
    Ranjish khafki ho vi wanjay tan pehlay mainain yaar davinain dey
    Ishq kurhan nahi kum her ik da tay azmah kay bol balaindey
    Ahteel dilan dey rishtay nazik aithay lakh lakh bar savindey

    ہن جلدی نال لبھ کے دئیو
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی میوزک سنٹر سے عطاءاللہ عیسی خیلوی کا والیوم نمبر 10 طلب کر لیں۔

    آپ کو آپ کا پسندیدہ کلام مل جائے گا۔ یہ رہا اس کیسٹ کے کور کا عکس

    [​IMG]
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہ بابا میں نئیں جاندی میوزک سینٹر شینٹر :pagal: میں اس گانڑے توں بغیر ہی گزارا کر لاں گی۔ :84:
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    باجی کل رات کو میں نے اپنے لیپ ٹاپ کیس میں دیکھا تو اس میں عطاءاللہ کی ایم پی 3 پڑی ہوئی تھی۔ اگر آپ کو چاہیئے تو اپنا ایڈریس دے دیں میں آپ کو بھیج دوں گی۔ اگر کسی اور کو چاہیئے تو اپنا ایڈریس دے دیں، میں کاپی کر کے دے دوں گی۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو عطاءاللہ کا وہ والا گانا بھیج دیں۔

    بیری والا گھر مینوں اجے تک یاد اے
    اجے تِک منہ وچ بیراں دا صواد اے :baby:

    کسی کے گھر میں “بیری“ تھی نا :237:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ اس بیری پہ پتھر پھینکتے تھے نا :237: اور جواب میں روڑے آتے تھے نا!
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معافی دے۔ مہاڑی پہینڑ کی ہر چیز نا پورے تجربے نال پتا اے۔ :176:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہاں نا، آپ کے تمام تجربات کا علم ہے مجھے :87:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں ویسے تُساں دوہواں کولوں اک سنجیدہ سوال پچھنا چاہنی آں۔
    تُساں دویوں سچی مچی پہن پہرا ہو ؟ کیونکہ ہک دوجے کی بہوں چنگی طراں جاننے ہو۔
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    امی جی سے پوچھ کے بتاؤں گی :143:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    استغفراللہ العظیم بجو جی ادے وچ پچھنے آلی کیڑی گل اے؟ جن بہن بھائیوں میں اس طرح کی لڑائیاں ہوتی ہیں ان کے بہن بھائی ہونے میں کوئی شک نہیں ہو سکتا :suno:
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :computer:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں۔ صرف ایسے ہی ہیں۔

    خیر۔۔ کسی اور وقت میں بتاؤں گی۔ فی الحال مجھے اپنی روح بھی اپنی نہیں لگ رہی۔ اور جس جسم میں یہ روح ہے، وہ بھی اپنا نہیں لگ رہا۔
    اللہ حافظ
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلو جی پے گیا جے پے گیا جے۔۔۔۔۔اپنڑی بجو تے ڈیپریشن دا دورہ۔۔۔۔۔ :takar:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں بجو ۔ ایتھے پنجابی لخنی اے :takar: ۔۔۔ اردو والی لڑیاں وچ پنجابی تے پنجابی وچ اردو۔۔۔ آپاں کی کری جاندی اے ؟ :car:
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    میں بتاتی ہوں۔ میں نے ایک عدد دوائی لینا شروع کی تھی۔ اس میں کچھ نشے والی چیز تھی شاید کیونکہ وہ FDA Approved نہیں تھی۔ لیکن اس کے فرنٹ پر لکھا تھا Doctors' Recommended ۔۔ میں نے سمجھا کہ وہ اچھی ہو گی۔ اور safe بھی ہو گی۔ خیر۔ وہ نہیں تھی۔ جیسے ہی مجھے پتہ چلا کہ اس میں نشے والی چیز شامل کی گئی ہے، میں نے وہ دوا لینا بند کر دی۔ پچھلے کچھ ہفتے وہ دوا نہیں لی۔ اور کافی طبیعت خراب بھی ہوئی۔ خیر۔ 2 دن پہلے میں نے تجربہ کے طور پر وہ دوا لی تو میری طبیعت ٹھیک ہو گئی۔ اب کل اور آج نہیں لی تو اسی لیئے کل سکول میں بھی طبیعت خراب ہوئی اور لگتا ہے کہ ابھی بھی سڑا ہوا موڈ اسی لیئے ہو رہا ہے۔
    دماغ کہہ رہا ہے کہ وہ دوا دوبارہ نہیں لینی چاہیئے، لیکن یہ بھی بات ذہن میں آ رہی ہے کہ دفع ہو سارا کچھ، کم از کم غصہ تو نہیں آئے گا نا مجھے۔ خیر۔ کافی چڑچڑی سی طبیعت ہو رہی ہے۔ اس لیئے میں یہ فورم بند کر رہی ہوں۔ دیکھتی ہوں اگر کوئی دوست آن لائن ہو تو ان سے بات کروں۔ لیکن۔۔۔اف۔۔۔ان سب سے بھی ناراضگی چل رہی ہے۔ اور اب میں نے ان میں سے کسی سے بات بھی نہیں کرنی۔
    دفع ہو جائیں سب کے سب میرے سمیت۔۔۔!!

    میری کلاس میں شرجیل ذرا بات نہیں مانتا۔ اور راجیشوری بھی نہیں مانتی۔ اب میری بنگالی زبان اتنی خراب ہو چکی ہے کہ ایک بچی سے بھی بات کرنا مشکل ہو گئی ہے۔ کاش میں اپنی بنگالی دوستوں سے رابطہ رکھتی۔ خیر۔ ۔ ۔ اپنی ٹوٹی پھوٹی بنگالی میں سمجھا لیتی ہوں اسے باتیں اور مزے کی ایک اور بات۔ ۔ پورے سکول میں صرف میں ہی ہوں جسے تھوڑی تھوڑی بنگالی آتی ہے۔ اور پھر اگر کسی بچے کے والدین سے بات کرنی ہو تو مجھے ہی بلایا جاتا ہے۔ اور میرا دل کرتا ہے کہ جوتا اٹھا کے رکھ کے ماروں اس موٹی بھینس کے سر میں جسے میں نے سختی سے کہا تھا کہ مجھے “تھوڑی تھوڑی“ آتی ہے۔
    خیر۔ دفع کریں یہ سب۔ ۔ ۔
    اور

    I AM NOT DEPRESSED!!!!!!!!!!!!!!
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہرطرح کے فکر پریشانیوں اور ڈیپریشن سے نجات دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں