1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق کیا ہے ؟؟؟؟؟؟

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف قمر, ‏14 فروری 2014۔

  1. عارف قمر
    آف لائن

    عارف قمر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2014
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کیا ھے ؟؟؟

    علم ریاضی میں ایک اور ایک، دو ھوتے ہیں- علم تجارت میں گیارہ--- جبکہ علم عشق میں پہلے ایک اور ایک دو ھوتے ھیں- دو سے پھر ایک، اور بالآخر ایک سے زیرو ھو کر--- عالم فناہ کی مستیوں میں گم ھو جاتے ھیں----
    شہروز کوئی پیشہ ور لکھاری نھیں- مگر عشق کی بنیاد سے واقف ھے-
    عشق کی ابتدا--- اخلاص کی انتہا سے ھوتی ھے !!
    اور عشق کی انتہا تب ھوتی ھے کہ جب آپ حسرتوں کے بیتاب سمندر میں تیر تو رھے ھوں مگر اپنا دامن نہ بھیگنے دیں---
    تب آپ کا ھر دن "ویلنٹائن ڈے" ھے اور ھر رات " چاند رات"
    مگر ھوس کے پجاریوں کو یہ دن منانے کا کوئی حق نھیں-
    جن کی محبت میں اخلاص نھیں- جنکے دلوں میں احترام نھیں وہ کیا جانیں عشق کے تقاضے کیا ھیں ؟؟؟
    میرے خیالات سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئ ھو تو معذرت---
     
    پاکستانی55, غوری, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی اچھا لکھتے ہیں جاری رکھئے
     
    عارف قمر اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عارف قمر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ!

    عشق کی ابتدا--- اخلاص کی انتہا سے ھوتی ھے !!
    اور عشق کی انتہا تب ھوتی ھے کہ جب آپ حسرتوں کے بیتاب سمندر میں تیر تو رھے ھوں مگر اپنا دامن نہ بھیگنے دیں---
    جن کی محبت میں اخلاص نھیں- جنکے دلوں میں احترام نھیں وہ کیا جانیں عشق کے تقاضے کیا ھیں ؟؟؟

    محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے کیوں کہ تمام رشتے، تعلقات، میل جول، سماج، معاشرہ ادھورہ ہے اگر اس میں جذبات کی عکاسی نہ ہو۔
     
    عارف قمر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علامہ اقبال رح کے ہاں تو "عشق کی انتہا " ہے ہی کوئی نہیں ۔
     
    عارف قمر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب علامہ محمد اقبال (ر) سچے عاشق تھے۔
     
    عارف قمر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    علامہ رحمتہ اللہ علیہ کا بہت بڑا مقام ہے
     
    عارف قمر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ہے خلل دماغ کا
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عشق انعام و اکرام ہے
     
    عارف قمر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں